watan k nam

  • Work-from-home
Sep 8, 2009
7,895
5,402
0
England-Deep Darkness
قائداعظم کے مقاصد کا پاک وطن
اقبال کے خوابوں کی تعبیر کا پاک وطن

ہند کی آزادی پر چھوڑا وطن آگئے وطن
اپنی چاہتوں اور ارمانوں کا اپنا پاک وطن

اس سے وابستہ ہے اپنی زندگی کا ہر نفس
ساری دنیا میں ہماری پہچان ہے پاک وطن

جس یقین سے دیا ہمیں پرچم آزادی کا
رہبرے قوم کا وہ مان ہے پاک وطن

زندہ قوموں کی طرح جان سلامت رہے مولا
قومیت جان ہے اور جسم ہے ہمارا پاک وطن

ہاتھ بڑھتے نظر آتے ہیں گریبانوں پر
ساتھیو تم نہ رہوگے گر نہ ہوگا پاک وطن

توڑ دو نفرت وتفریق کے سارے اصنام ساتھیو
الفتوں کا یہ شبستان ہے اپنا پاک وطن


آج کا دن جگمگا اٹھی تھی ارض وطن
اتحاد اور جزب محکم کا ہے پاک وطن

عظم و ہمت سے بنائ ہے تقدیر وطن
کارناما جہد پیہم کا ہے پاک وطن

دیکھو کوئ کمی نہ آنے پائے جزب اخلاص میں
ورنا گھٹ جائگی خود ہی توقیر پاک وطن

اپنے وطن کی شان پر اب ایک سوال گہیرا ہے؟
قائد کے اس فرمان کا نہ رہا وہ پاک وطن

بابائے قوم نے چھوڑے ایسے وارث وطن
اڑایا ہے غبار ایسا اڑ گیا ہے رنگ چمن

ان کو تو ہے اپنے گاڑی بنگلہ سے لگن
نشانہ بنتے ہیں گولی کا اکثر غریبان وطن

حکومت ڈھونگ ہے گر نہ ہو ملک میں امن
راہ تکثے ہیں موقع کی دشمنان وطن

پیار اور یکتا کی چلتی رہے دیس میں پون
سکھ دکھ کے ساتھی ہوں نہ لٹے چین و امن

اے اہل وطن رکھو آپس میں پیار و لگن
شیخ لایا ہے سب کے لئے پیغام امن
 
Top