جی وہ دودھ پتی ہوتی جو کہ ہم نہیں پی سکتے۔تھنکینگ کے جانے لوگ پانی والی چائے کیسے پی لیتے؟
ہمیں تو وامٹ شروع ہو جاتی ایک چمچ پانی سے بھی۔۔پتہ نہیں کیوں۔۔عجوبے ہیں ہم۔۔۔۔
ہم نے بھیا سے کہا کہ چائے میں لوگ پانی کیوں ڈالتے۔۔بھیا کہتے پگلی چائے کہتے ہی اسے ہیں۔۔ورنہ دودھ پتی ہوتی ۔کیا سچی مچی تنہائی آپا؟؟
بھیا جب ڈائٹ پہ تھے تو بس دو چمچ دودھ استعمال کرتے تھے چائے میں۔
ایسی چائے سے تو دودھ پی لینا اچھا۔
اپنی اپنی خواہش اور پسند ہوتی ہے نا۔