laga li..............
آہاں۔۔تھنکیو۔۔۔'laga li..............
wada poora kijiay ab
ہم نے بھی پہلی بار آپ کے کہنے پہ ہی لگائی۔ ورنہ پھول یا پرندے ہی لگایا کرتے جو ہماری زندگی کا اہم حصہ ہیں۔آہاں۔۔تھنکیو۔۔۔'
ہمیں یہ لڑکی بہت پیاری لگتی ہے۔۔ خاص طور پہ اس کی سمائل۔۔۔دل سے مسکرانا۔۔۔
پتہ ہے ہم نے یہ لگائی تھی ڈی پی ٹی ایم پہ۔۔ لیکن ریموو کر دی کیونکہ ہم رئیل فیس کی بہت کم ڈی پی لگاتے۔۔۔ فینٹیسی اچھی لگتی ہیں تو اب ایسے لگ رہا ہے کہ یہ آپ کی آئی ڈی ہماری ہی ہے ۔
ڈی پی پسند ہے
پورا کر دیا وعدہ
سپاس گزار ہیں۔۔۔ہم نے بھی پہلی بار آپ کے کہنے پہ ہی لگائی۔ ورنہ پھول یا پرندے ہی لگایا کرتے جو ہماری زندگی کا اہم حصہ ہیں۔
باتیں