goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 9, 2009 #1 ہے ان کی پردہ نشینی کا راز پردہ دری وہ راز کھُل نہ سکے جو چھپائے جا نہ سکے ٭ منتشر ہو کر بھی وہ جلوے کہیں مستور ہیں راز کے یوُں عام ہونے میں بھی کوئی راز ہے Reactions: nrbhayo
ہے ان کی پردہ نشینی کا راز پردہ دری وہ راز کھُل نہ سکے جو چھپائے جا نہ سکے ٭ منتشر ہو کر بھی وہ جلوے کہیں مستور ہیں راز کے یوُں عام ہونے میں بھی کوئی راز ہے