تفریح میلا کے تمام بوڑھے ممبران اور عملہ حاضری دیں

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Ya Allah issey hidayat de de ager is k haq me hidayat nhi to iss ko ibbrat ka nishan ban k gharaq ker dee aameen sum aameen...
سب سے پہلی چیز نیت کی پاکیزگی ہے۔ یعنی آدمی قرآن مجید کو صرف ہدایت حاصل کرنے کے لئے پڑھے، کوئی ذاتی غرض سامنے رکھ کر نہ پڑھے، اگر طلبِ ہدایت کے سوا آدمی کے سامنے کوئی اور غرض ہوگی تو نہ صرف یہ کہ وہ قرآن مجید کے فیض سے محروم رہے گا بلکہ اس بات کا اندیشہ بھی ہے کہ قرآن مجید سے جتنا دور وہ اب تک رہا ہے، اس سے بھی کچھ زیادہ دور ہٹ جائے گا۔
 

SHB_Bhaiya

محمد شعیب ںاصر
Super Star
Jan 31, 2010
51,098
10,427
1,313
39
Karachi
اب خدائی کا دعوہ چھوڑ یہ تو اللہ جانتا ہے کون کتنے پانی میں ہے کس کو سزا دینی ہے کس کو جزا قرآن کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کرنے والو کے لئے بھی قرآن کچھ فرماتا ہے
sab se pehle qurani ayat idhar ki ne likhi..... Allah se der tauba ker le... aur merne se pehle seedhe raaste pe aajaa... me jaa raha ... iss waqt tere liye mere dil se bad dua he nikal rahi ... tu ne iss forum ko tabah ker dea...
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
sab se pehle qurani ayat idhar ki ne likhi..... Allah se der tauba ker le... aur merne se pehle seedhe raaste pe aajaa... me jaa raha ... iss waqt tere liye mere dil se bad dua he nikal rahi ... tu ne iss forum ko tabah ker dea...
قرآن مجید کو اس لئے پڑھے کہ لوگ اسے مفسر قرآن سمجھنے لگیں یا اس لئے پڑھے کہ اس کے کچھ اپنے نظریات ہوں اور وہ اپنے ان نظریات کو قرآن مجید کے رنگ کے ساتھ لوگوں کے سامنے پیش کرنے کا خواہش مند ہو تو ممکن ہے اس کے یہ ارادے کسی حد تک پورے ہوجائیں لیکن اس طرح وہ قرآن مجید سمجھنے کا دروازہ اپنے اوپر بالکل بند کرلے گا۔
قرآن مجید کو اللہ تعالیٰ نے ہدایت کا صحیفہ بنا کر اتارا ہے اور ہرآدمی کے اندر ہدایت کی طلب رکھ دی ہے، اگر اسی طلب کے تحت آدمی قرآن مجید کی طرف متوجہ ہوتا ہے تو اس سے اپنی کوشش اور اللہ کی توفیق کے مطابق فیض پاتا ہے ، لیکن اگر وہ کسی اور خواہش کے تحت قرآن مجید کو استعمال کرنا چاہتا ہے تو وہ وہی چیز پاتا ہے جس کا وہ طلب گار ہوتا ہے
 

SHB_Bhaiya

محمد شعیب ںاصر
Super Star
Jan 31, 2010
51,098
10,427
1,313
39
Karachi
سب سے پہلی چیز نیت کی پاکیزگی ہے۔ یعنی آدمی قرآن مجید کو صرف ہدایت حاصل کرنے کے لئے پڑھے، کوئی ذاتی غرض سامنے رکھ کر نہ پڑھے، اگر طلبِ ہدایت کے سوا آدمی کے سامنے کوئی اور غرض ہوگی تو نہ صرف یہ کہ وہ قرآن مجید کے فیض سے محروم رہے گا بلکہ اس بات کا اندیشہ بھی ہے کہ قرآن مجید سے جتنا دور وہ اب تک رہا ہے، اس سے بھی کچھ زیادہ دور ہٹ جائے گا۔
Allah ka laaakh laaakh shukar hai , Allah Pak ne us shaks ko Quran Pak se jawab dene wala banaya jo idhar qurani ayaat post ker raha thaa apni merdoodiat ko chuphane k liye Quran Pak ka sahara le raha... to pakka Iblees ka agent hai jis k liye kaha gaya keh un k dilo pe parde parey hoye hain .... Allah pak tujhe gharaq kare aameen....
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُـمْ لَا يَرْجِعُوْنَ
بہرے گونگے اندھے ہیں سو وہ نہیں لوٹیں گے۔

بھونکنے والے گالی بکنے والے کا منہ بند کرنے کیلئے پڑھنا چاہئے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Allah ka laaakh laaakh shukar hai , Allah Pak ne us shaks ko Quran Pak se jawab dene wala banaya jo idhar qurani ayaat post ker raha thaa apni merdoodiat ko chuphane k liye Quran Pak ka sahara le raha... to pakka Iblees ka agent hai jis k liye kaha gaya keh un k dilo pe parde parey hoye hain .... Allah pak tujhe gharaq kare aameen....
قرآن مجید کی اسی خصوصیت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اس کی تعریف یہ فرمائی ہے کہ اس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ بہت سے لوگوں کو گمراہ کرتا ہے اور بہت سے لوگوںکو ہدایت دیتا ہے۔اور یہ اصول بیان فرمانے کے ساتھ ہی یہ بات واضح کردی کہ گمراہ ان لوگوں کو کرتا ہے جو فاسق ہوتے ہیں۔ یعنی جو لوگ اپنی اَغراض کے ایسے بندے ہوتے ہیں کہ وہ ہدایت سے بھی گمراہی ہی حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ وہی چیز دیتا ہے جس کے وہ بھوکے ہوتے ہیں۔ جو لوگ نیت اور ارادہ درست کرکے ہدایت کے حصول کے لئے اس کی طرف بڑھتے ہیں قرآن مجید فوراً ایسے لوگوں کا ہاتھ پکڑ کر ان کو اپنی تربیت میں لیتا ہے۔
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہ جو تم نے پہلے فلرٹ پھر بونگی اور اب بد دعا والا سلسلہ شروع کیا ہے
یہ اپنے پاس رکھو قرآن کے آیات آپ کے مقاصد کے لئے نہیں ہیں
اللہ سے میرے لئے بد دعا کی بجائے اپنے خدائی کے دعوے پر استغفار پڑھ لو

قرآن مجید کو ایک اعلیٰ اور بر تر کلام مان کر اسی حیثیت سے اس کو سمجھنے کی کوشش کی جائے۔ اگر دل میں قرآن کریم کی پوری عظمت و اہمیت نہ ہو تو آدمی اس کو سمجھنے اور اس کے حقائق و معارف کے دریافت کرنے پر وہ محنت نہیں کرسکتا جو اس کے خزانۂ حکمت سے فائدہ اٹھانے کے لئے ضروری ہے۔ قرآن مجید اپنے پیچھے ایک عظیم تاریخ رکھتا ہے، ذہنوں اور دماغوں کی تبدیلی میں اس کتاب نے جو معجزہ دکھا یا ہے آج تک کسی بھی کتاب نے یہ معجزہ نہیں دکھایا ہے۔
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بہت سے لوگ اس کو بس اچھی اچھی نصیحتوں کا ایک مجموعہ سمجھتے ہیں، وہ اس کے اندر کسی گہری حکمت یا کسی بلند فلسفہ کی کوئی توقع نہیں رکھتے۔اس طرح کی غلط فہمیوں میں پڑے ہوئے مسلمانوں کے لئے ناممکن ہے کہ وہ قرآن سے وہ فائدہ اٹھاسکیں جس کے لئے وہ در اصل نازل ہوا ہے ۔ وہ اس کو انہی حقیر اغراض کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ جن کے لئے ان کے خیال میں یہ اتر رہا ہے۔ ان لوگوں کی مثال ایسی ہے کہ کسی شخص کو توپ دی جائے کہ وہ اس کے ذریعہ دشمنوں کے قلعہ کو مسمار کردے لیکن وہ اس کو مچھر مارنے کی ایک مشین سمجھ بیٹھے اور اسی حقیر مقصد کے لئے اس کو استعمال کرنا شروع کردے۔
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
:ارشادِ باری تعالیٰ ہے:كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَيْكَ مُبٰرَكٌ لِّيَدَّبَّرُوْٓا اٰيٰتِهٖ وَلِيَتَذَكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ
یہ بابرکت کتاب ہے جسے ہم نے آپ کی طرف اس لئے نازل فرمایا ہے کہ لوگ اس کی آیتوں پر غور و فکر کریں اور عقلمند اس سے نصیحت حاصل کریں۔
 

SHB_Bhaiya

محمد شعیب ںاصر
Super Star
Jan 31, 2010
51,098
10,427
1,313
39
Karachi
me ne khudai ka dawa kab kea bewakoof aadmi akhroot hai akhroot he rahe ga... Allah tujh se nijaat de hum sab ko aameen
 

SHB_Bhaiya

محمد شعیب ںاصر
Super Star
Jan 31, 2010
51,098
10,427
1,313
39
Karachi
Quranic aayat ko tu ne shooro kea aur tujh jaise bin darhi k shaitan mulla barey dhaikey Allah pak aise pakarta k zaleel khawar ker k rakh deta ... Peshawer ka Amir Liaquat hai tu.... flirt bhi me ne nahi tu ne kea apni post perh kya bola raha tu aaylaa k barey me.... Iblees sani hai tu.... merdood
 

SHB_Bhaiya

محمد شعیب ںاصر
Super Star
Jan 31, 2010
51,098
10,427
1,313
39
Karachi
aray nahi @Aaylaaaaa aur mera to janam janam ka saath hai jahaan main wahaan wo :)
issey kehtey hain flirtic talk...

apni chori chuphane k liye dosron pe ilzam lagata hai teri issi nature ki wajah se idhar koi nae aata her larki ko izzat pyari apni tere jaise kuttey aur gandey keechar se sab he bachna chahen ge.... tu daafan ho ga to phir se ronaq honjaye gi idhar .... ganda badboodaar khujli wala kutta hai tu
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
issey kehtey hain flirtic talk...

apni chori chuphane k liye dosron pe ilzam lagata hai teri issi nature ki wajah se idhar koi nae aata her larki ko izzat pyari apni tere jaise kuttey aur gandey keechar se sab he bachna chahen ge.... tu daafan ho ga to phir se ronaq honjaye gi idhar .... ganda badboodaar khujli wala kutta hai tu
@Aaylaaaaa ke baary main tum jante hi kiya ho unki aur meri apni understanding hai aap ko Jalne ki zaroorat nahi wo janti hai main unki kitni ezzat karta hoon kharhoos insaan ... chal phoot yahaa'N se aur pher nazar mat aana
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Quranic aayat ko tu ne shooro kea aur tujh jaise bin darhi k shaitan mulla barey dhaikey Allah pak aise pakarta k zaleel khawar ker k rakh deta ... Peshawer ka Amir Liaquat hai tu.... flirt bhi me ne nahi tu ne kea apni post perh kya bola raha tu aaylaa k barey me.... Iblees sani hai tu.... merdood
wo ayat jab Kutta bhonkta hai tabhi main parhta hoon ab samjh to agai hogi na chal ab dafa ho jao aur mere samne mat aana thread banao aur usi main apna khannas nikaalo apni khabasat apne paas rakho
 
Top