تفریح میلا کے تمام بوڑھے ممبران اور عملہ حاضری دیں
تفریح میلا کے پلیٹ فارم پر ہمیشہ محبتیں نچاور کرنے والے ممبران اور عملہ
آج نہ جانے کیوں یہاں آنے سے کترا رہے ہیں
سب واپس آجائو اور ایک دوسرے سے شکوہ شکایات ختم کر کے
صاف دلی سے پھر سے ایک محبت بھرا ماحول تیار کرو
دیکھتے ہیں ابتدا کون کرتا ہے؟
ہم سب آپ کے مشکور رہینگے
طالب دعا
عبدالمطلب مقید