◄↕ Urdu Shayeri Collection By Umer ◄↕

  • Work-from-home

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
یہ بھی ممکن ہے اس کو ابھی تک کسی نے بتایا نہ ہو
کوئی سورج کو دے آئے جا کے خبر دن نکلتا نہیں
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
نہ ہوا یہ کہ کبھی اپنے گلے پر دیکھیں
یوں تو سو بار ترا خنجرِ براں دیکھا
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
بھی تلک تو کندن ہوئے ، نہ راکھ ہوئے
ہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
نہ جانے کون ہیں یہ لوگ جو کہ صدیوں سے
پس نقاب میرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں

میں بے خیال کبھی دھوپ میں نکل آؤں
تو کچھ سحاب میرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
نکلوں جو شہر سے تو ہر شخص دیکھتا ہے
گلیوں سے گذرتے ہیں نظریں بچا بچا کے
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
احساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
نشیمن ہو نہ ہو فلک کا یہ مشغلہ ٹھہرا
کہ دو تنکے جہاں پر دیکھنا،بجلی گرا دینا
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
اس شخص کے ہاتھوں میں ٹکڑوں کی طرح ہوں
اتنا بھی بہت ھے کہ بکھرنے نہیں دیتا
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
آرزو یہ نہیں کہ غم کا طوفان ٹل جاٴے
فکر تو یہ ہے کہ آپکا دل نہ بھر جاٴے
کبھی بھی مجھ کو اگر چھوڑنا چاہو
درد اتنا دینا کہ میری جان نکل جاٴے
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
یہ نارساٴی تو ہر شخص کا مقدر ہے
کسی کو ھم نہ ملے اور ھم کو تو نہ ملا
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
ایک سایہ ہمارے آنگن میں
رات سونے کے تھال سے اترا
حسن کو کون جانتا تھا یہاں
نقش تیری مثال سے اترا
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
آنکھ اٹھی محبت نے انگرائی لی
دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں
اس کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا
لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
نظر سوالی کر جاتے ھیں
آنکھیں خالی کر جاتے ھیں
بچھڑ کے جانے والے
راتیں کالی کر جاتے ھیں
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
نیند آتی ہے تو سو جاتا ہے اخبار بچھا کر
مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتا
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
اے قیس جنوں پیشہ، انشاء کو کبھی دیکھا
وحشی ہو تو ایسا ہو، رسوا ہو تو ایسا ہو
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
وہ مرحلہ بھی سرِ راہِ عشق آئے گا
سوال کرنے سے پہلے جواب دیکھیں گے
چھڑا کے ہاتھ کسی روز اپنی وحشت سے
فصیلِ شہرِ تمنا کا باب دیکھیں گے
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
یوں ہی دیدار سے بھرتا رہے یہ کاسۂ دل
یونہی لاتا رہے مولا ہمیں سرکار کے پاس

تُو اگر خوش ہے یہاں مجھ سے تو پھر حشر کے دن
ایک تیری ہی شفاعت ہو گنہگار کے پاس
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
روشن، روشن لفظوں میں ذاتیں ادھوری رہ جاتی ہیں
ظرف کے سارے قصوں میں ماتیں شعوری رہ جاتی ہیں
عجب ہوں میں اور عجب لفظوں کی دنیا ھے
اکثر جو کہنی ہوں وہ باتیں ضروری رہ جاتی ہی
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
ناجانے کونسا آسیب دل میں بستا ھے
کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا
 

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad
Faqt Itna Kaha Tha Humain Tum Sey Muhabbat Hay...!
.
Humari Jaan Lo Gey Kia Zara Si Baat Key Pechy......!
.
 
Top