A Huge Collection Of Ashars

  • Work-from-home

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
تُو سنا! تیری مسافت کی کہانی کیا ہے!!
میری راہوں میں تو ہر گام پہ خم آتے ہیں
خول چہـروں پہ چڑھــانے نہیں آتے ہم کو
گاؤں کے لوگ ہیں ہم شہر میں کم آتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai
اِتنا کُھل کر بھی نہ رو، جسم کی بستی کو بچا
بارشیں کم ہوں تو سیلاب بھی کم آتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai

تمھارے ہجر کا بےدرد موسم
میرے آنگن میں دُکھ پھیلا رہا ھے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
پیار محبت رشتے ناطے ........... فانی دنیا فانی سوگاتیں
 

Moiz_

Active Member
Nov 10, 2015
281
132
343
""Lut Gai Youn Sar-e-Baazaar Wafa Ki Poonji,"
ZOMBIIE.
Bik Gaye Hum, Kisi Majboor K Zevar Ki Tarha...!
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اپنے ہی ہاتھوں سے کر دیا آزاد
جس پرندے میں جان تھی ہماری

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
سُنا ھے اُس طرف بھی شام کو لہجہ مہکتا ھے
خفا آپس میں ھیں لیکن دعائیں ایک جیسی ھیں !!
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
آہٹ سنی ہوا کی تو محسن نے خوف سے
جلتا ہوا دیا تہہِ داماں چھپا لیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai
اذیتوں کے تمام نشتر میری رگوں میں اتار کر وہ
بڑی محبت سے پوچھتا ھے تمھاری آنکھوں کو کیا ہوا ھے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai

محبت کرنےوالوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتےہیں، خسارا بانٹ لیتےہیں
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
یہ جو تم اتنے خوبصورت ہو
میرا حسن نظر بھی شامل ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai
نہیں ہوتی وجہ کوئی کسی کا زکر کرنے کی
جو دلُ کو راس ہوتے ہیں زباں پہ رقص کرتے ہیں
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
Tu Kabhi Door Raha Kabhi Mere Pass Raha...!!
Ek Khuda Hi Hai Jo Har Pal Mere Sath Raha...!!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai
اب یہ عالم ہے، کبھی رات کے سنّاٹے میں
میں جو ہنستا ہوں تو رونے کی صدا آتی ہے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
وہی آہٹیں درو بام پر وہی رتجگوں کے عذاب ہیں
وہی ادھ بجھی میرے نیند ہے وہی ادھ جلے میرے خواب ہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ابھی پیڑوں میں کچھ پتے ھیں باقی
خزاں کو وجہِ حیرانی بہت ھے
تمھیں تو حال میرا جانتے ھو
تمھیں ہی مجھ پر حیرانی بہت ھے
فقط محبت ہی بیچتی ھوں
بس اتنی ہی پشیمانی بہت ھے

 
Top