A Huge Collection Of Ashars

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جسے دانا کہتے تھے سارے______!!

سنو۔!_____وہ شخص پاگل ہو گیا ہے!!
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میری انکساریوں پر۔۔۔۔۔۔ تیرا تند و تیز لہجہ...!!
وہی میری جی جضوری ، وہی تیری حکمرانی...!!
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ساری حقیقتوں کو خواب کرکے
عمر بھر کی خوشیاں سراب کرکے

بدل گیا ہے وہ چاہتوں سے فراز
میری عادتوں کو خراب کرکے

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تمہارے ہاته پر سورج رکها ہے
میں کیوں نہ اس سے اپنی آنکهیں بهر لوں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہم جو کہلائے طُلوعِ ماہتاب
ڈوبتے سُورج کا منظر ہو گئے
شہرِ خوباں کا یہی دستور ہے
مُڑ کے دیکھا اور پتھر ہو گئے
وہ سراب اُترا رگ و پے میں کہ ہم
خود فریبی میں سمندر ہو گئے
پروین شاکر

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
لفظ بے چین ہے پروین ترے جانے سے
کہ اب اسے لفظوں کی مالا میں پروئے کون

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
رات پھیلی ہے تیرے سرمئی آنچل کی طرح
چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح ۔۔۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hazarun aib thy mjh me mjhy maloom tha lekin
Ik shakhs tha nadaan mjhy anmol kehta tha
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
غم ء زندگی تیری راه میں
شب ء آرزو تیری چاه میں
جو اجڑ گیا وه بسا نہیں
جو بچهڑ گیا وه ملا نہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آتے جاتے ھیں کئی رنگ مرے چہرے پر
لوگ لیتے ھیں مزہ، ذکر تمہــارا کر کے"

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میں جب بھی ترک تعلق کی بات کرتا تھا ،
وہ روکتی تھی مجھے ، کل پے ٹال رکھتی تھی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﺩﯾﮑﮭﯿﮯ ﭘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻋﺸّﺎﻕ ﺑﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻓﯿﺾ
ﺍﮎ ﺑﺮﮨﻤﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺳﺎﻝ ﺍﭼّﮭﺎ ﮨﮯ

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کیاکبھی آپ ___ پر بھی گزرا ھے
کوئی لمحہ کسی صدی کی طرح ؟
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کل جنھیں زندگی تھی راس بہت
آج دیکھا اُنھیں اُداس بہت

سُوکھے پتّوں کو دیکھ کر ناصرؔ
یاد آتی ہے گُل کی باس بہت
ناصرؔ کاظمی

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
Khush Bakhtiyan Meri Jo Dastak Di Khushi Ne
Is Lamha Mili Mujh Ko Ye Rahat Nayi Si Hai
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Wo ajeeb lrki thi usko raas ata tha
Sardiyun k mosam.me khirkiyan khuli rakhna
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
تجھے عشق ہو خدا کرے
کوئی تجھکو اس سے جدا کرے

تو اس کی باتیں کیا کرے
تو اس کی باتیں سنا کرے

اسے دیکھ کر تو رک پڑے
وہ نظر جھکا کر چلا کرے

تجھے ہجر کی وہ جھڑی لگے
تو ملن کی ہر پل دعا کرے

تو نگر نگر پھرا کرے
تو گلی گلی صدا کرے

تجھے عشق ہو پھر یقین ہو
اسے تسبیحوں پر پڑھا کرے

پھر میں کہوں " عشق ڈھونگ ہے "
تو نہیں نہیں کہا کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top