Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

تُمھارے بعد بھی جینے کا حوصلہ ھے بہت
تمھارے خواب سے پہلے بھی خواب دیکھا تھا

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گزرتے لمحوں میں صدیاں تلاش کرتا ہوں
پیاس اتنی ہے کہ ندیاں تلاش کرتا ہوں،

یہاں پر لوگ گناتے ہیں خوبیاں اپنی
میں اپنے آپ میں کمیاں تلاش کرتا ہوں!!!
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Tum to shaair ho Qateel aur wo ik aam sa shakhs
Us ny chaha bhi tumhe aur jataya bhi nahi
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏خود کو سُنتے ہیں اس طرح جیسے
‏وقت کی آخری صدا ہیں ہم ____

‏⁦
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

اِس سے پہلے کے رُت بدل جائے
اپنے سارے گلاب لے جانا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
لوگ بچھڑیں تو بسا لیتے ہیں دنیا پھر سے
ہم تو بس ہاتھ چھڑاتے ہوئے مر جاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: ujalaa and Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

تم تو لڑکی ہو کیوں نہ مجھ پر فدا ہوتیں
میں تو پریوں کو باتوں میں لگا لیتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زیب آنکھوں پہ گراں تھی یہ سخاوت پھر بھی
میں کسی شخص کو رویا تو مکمل رویا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai
اس میں خطرہ ہے ڈوب جانے کا
جھانکیئے مت جناب آنکھوں میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میری تہمت نہ لگے تجھ پہ ! سو میں دور ہوا
مجھ سے بڑھ کر ترا اب کون، بھلا چاہتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی میرے مقدّر میں نہیں ہے پھر بھی
میں کبھی ریل کی پٹڑی پہ نہیں لیٹوں گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai
تُم نے تو صرف خواب دیکھے ہیں
ہم نے ان کے عذاب دیکھے ہیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب اک ہجوم شکستہِ دلاں ہے ساتھ اپنے
جنہیں کوئی نہ ملا ہمسفر ہمارے ہوئے__
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

یہ الگ بات ہے کہ چیخیں نہیں سنائی دیتیں
آدمی اب بھی دیواروں میں چنے جاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دیکھو مجھے اب__ میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

وہ میری دسترس میں تھا لیکن
بات دسترس کی تھوڑی تھی
 
Top