Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
مرنے کی گھڑی آئے تو میں زیست کا طالب
جینے کا تقاضا ہو تو مر جاتا ہوں اکثر
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Tum ny he kaha tha k me kashti pe bojh hun
Aankhun ko ab na dhaanp mujhu doobta bhi dekh
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

مجھے کسی کو منانے کا فن نہیں آتا
میں اپنے آپ سے لڑ کر اداس بیٹھا ہوں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Apny rehmat k khazany se ata kr Maalik
Khuwab oqaat me reh ker nhi dekhy jaty
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
تُم جو ہوتے تو زندگی ہم سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Kahaan se tu ny ay Iqbal sekhi hy ye darweshi
K charcha baadshahun me hy teri be'neyazi ka
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے
خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں تری فکر سے آزاد ہُوا جاتا ہوں
تُو میسر نا ہوا کر مُجھے آسانی سے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

عشاق کے مانند کئی اَہل ہوس بھی
پاگل تو نظر آتے ہیں، پاگل نہیں ہوتے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
بدلے جو اس نے رنگ تو حیرت ہوئی مجھے
موسم کو مات دے گیئ فطرت جناب کی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

کبھی کبھی جو ترے قرب میں گزارے تھے
اب ان دنوں کا تصور بھی میرے پاس نہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Kitni dilkash ho tum kitna dil'ju hun mein
Kya sitam hy k hum log marr jayen gy
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر جدا رہونگا تو کیا کرونگا۔۔؟
یہ ٹھیک کہتے ہو بےوفا ہوں ، وفا کرونگا تو کیا کرونگا۔۔؟

بس ایک تُو ہی تو رہ گیا ہے ، جہان سارا تو کھو چکا ہوں،
تجھے بھی اپنی انا میں آ کر ، خفا کرونگا تو کیا کرونگا۔۔؟

ہزار سجدے تو کر چکا ہوں قضا تمہاری محبتوں میں،
میں اب دکھاوے کا کوئی سجدہ ادا کرونگا تو کیا کرونگا۔۔؟

بغیر پانی بھی کوئی مچھلی بھلا کبھی رہ سکی ہے زندہ؟
میں تجھ کو کھو کر، کسی کا ہو کر، بتا کرونگا تو کیا کرونگا۔۔؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر یوں ہوا کہ جب بھی ضرورت پڑی مجھے
ہر شخص اتفاق سے مجبور ہو گیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏چل کر آیا ہوں !!!!!! اٹھا کر نہیں لایا گیا میں
کوئی شک ھے تو میرے پاؤں کے چھالے گن لو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم
یہ بھی بہت ہے تجھے بھول جائیں ہم
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہماری خیر مناؤ کہ آج خود اُس نے
بڑے خلوص، بڑی التجا سے باتیں کیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم بھی گھر سے منیر تب نکلے
بات اپنوں کی جب سہی نہ گئی
 
Top