Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai

خواب پہلے بســــــائے آنکھــــــوں میں
اور پھــــــر اس نے مــــــعذرت کر لی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خواب پہلے بســــــائے آنکھــــــوں میں
اور پھــــــر اس نے مــــــعذرت کر لی
Meri ankhun k daam pury do
Me ny khwabun samait bechi hain
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai

دامنِ ارض و سما خالی ہے
پھر مرا دستِ دُعا خالی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میری چُھٹّی تو اُداسی میں گُزر جاتی ہے
میں زیادہ تُجھے اِتوار کو مِس کرتا ہُوں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai

دھویں کی لہر پہ تصویر رقص کرتی رہی
وہ سگرٹوں کے تسلسل میں یاد آتا رہا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏تو کوئی دیر یونہی بیٹھ روبرو میرے
میں ایک عمر یہاں روشنی کو ترسا ہوں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai

ﻣﺮﺽ ﺟﺐ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻫﻮ
ﺩُﻋﺎ ﮐﯿﺴﯽ؟ ﺩَﻭﺍ ﮐﯿﺴﯽ؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏لگتا ہے رہتی سہتی محبت بھی مر گئی
اس بار تجھ کو دیکھ کے دل خوش نہیں ہوا
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai
دل کی ضد پر نہ خفا ہو مرے افلاک نشیں
دل تو پانی سے بھی عکس ِماہ ِکامل مانگے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں تو راضی بہ رضا ہوں ! مجھے مت پوچھ ! کہ اب !
میں وہی چاہتا ہوں ! جو بھی خدا چاہتا ہے !
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai

میری وسعت کی طلب نے مجھے محدود کیا
میں وہ دریا ہوں جو موجوں سے بھی ساحل مانگے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تُو تو مجھ طالبِ غم شخص پہ حیران نہ ہو !
دل بڑا ہے ناں ! سو یہ غم بھی بڑا چاہتا ہے !
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai

اُس کے ملبوسِ دریدہ کو نہ دیکھ
وہ خدوخال حسیں رکھتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں کہ خود کو بھی کوئی فیض کبھی دے نہ سکا !
اور تُو ہے کہ فقط مجھ سے صلہ چاہتا ہے !
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai

ایک پل میں زندگی بھر کی اُداسی دے گیا
وہ جدا ہوتے ہوئے کچھ پھول باسی دے گیا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,197
3,477
1,313
Dubai

فــــــکر کرنی چھــــــوڈ دی دونوں نے
اس نــــــے میری اور میں نــــــے اپنی
 
Top