Aaj hi to post kia tha mein ney ye sher...تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی
itny sary to post krty ap thori yad rehtaAaj hi to post kia tha mein ney ye sher...
Apni rehmat k khazany se ata ker Maalikدینے والے کی مشیت پہ ھے سب کچھ موقوف
مانگنے والے کی حاجت نہیں دیکھی جاتی
بہت اندر کہیں اِس دُکھ میں آدھا ہو رہا ہے وہیہ عشق بھی کیا ہے؟ اِسے اپنائے کوئی اور
چاہوں میں کِسی اور کو، یاد آئے کوئی اور
یہ عشق بھی کیا ہے؟ اِسے اپنائے کوئی اور
چاہوں میں کِسی اور کو، یاد آئے کوئی اور