Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم کوئی فیصلہ نہ کر پائے
ایک آواز پر کھڑے تھے ہم
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواب
اس طرح گردشِ دوراں کو رُلایا میں نے
Wo aur thy jo gardish e douran se darr gye
Hum raqs krny waly khud zindagi k sath
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دل میں ہوتا تو کسی طور نکل بھی جاتا
اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں
Tmhe bhulana awal to dastaras me nhi
Jo ikhtyar bhi hota to kya bhula dety?
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hazarun aib thy mujh me mujhy maloom tha lekin
Ik shakhs tha nadan mujhy anmol kehta tha
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,223
3,477
1,313
Dubai

سُنو ہر رُت میں ساحل پر ٹھہرنا ٹھیک نہیں ھوتا
کبھی طوفاں کے آنے پر کنارے ٹوٹ جاتے ہیں
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﯿﺮﺍ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﭘﮍﺍ
ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﻻﺯﻡ ﻭ ﻣﻠﺰﻭﻡ،، ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺭﺍﺳﺘﮯ،،،،، ﯾﮑﺠﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,223
3,477
1,313
Dubai

منچلوں نے تراشے صنم جا بجا
سلسلہ عاشقی کا چلا ھے عجب
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hum cheen len gy tum se ye ada e be niyazi
Phir mangty phiro gy apna gharooe hum sy
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,223
3,477
1,313
Dubai
اُڑ گیا رنگ رہگزاروں کا
قافلہ بُجھ گیا چناروں کا
اَوڑھ کر زرد موسموں کی رِدا
آؤ ماتم کریں بہاروں کا
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
رات پھیلی ہے تیرے ، سرمئی آنچل کی طرح
چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے ، پاگل کی طرح

خشک پتوں کی طرح ، لوگ اُڑے جاتے ہیں
شہر بھی اب تو نظر آتا ہے ، جنگل کی طرح

پھر خیالوں میں ترے قُرب کی خوشبو جاگی
پھر برسنے لگی آنکھیں مری ، بادل کی طرح

بے وفاؤں سے وفا کرکے ، گذاری ہے حیات
میں برستا رہا ویرانوں میں ، بادل کی طرح

( کلیم عثمانی )
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
تمام شہر اسے ڈھونگ جانتا ہے تو پھر
مجھے وہ شخص اداکار کیوں نہیں لگتا؟؟
میں تیرا یار ہوں دشمن بھی جانتے ہیں میرے
تو یار ہے تو مجھے یار کیوں نہیں لگتا؟؟
علی زریون
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان بے نیازی
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
Hum chor den gy tum se yun bat cheet krna
Phir puchty phiro gy apna qasoor hum sy
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,223
3,477
1,313
Dubai

منظر کے اہتمام نے چھت سے گِرا دیا
{(moc)} سیلفی کے اشیاق میں بندہ تمام شُد
 
Top