Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏دفعتاً چھیڑ کے خود تارِ ربابِ الفت
میرے اندر کوئی جاتا ہے مچل یعنی تُو

ڈُھونڈ کر لاﺅں کوئی تجھ سا کہاں سے آخر
ایک ہی شخص ہے بس تیرا بدل یعنی تُو
 
  • Like
Reactions: Fantasy

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
اُسے جانے کی جلدی تھی
... سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا
! ..... وہیں تک چھوڑ آیا ہوں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
مانا کہ تم لفظوں کے بادشاہ ہو
ہم بھی خاموشیوں پہ راج کرتے ہیں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
زندگی سے بر سرِ پیکار ہوں میں
اپنے وقت کا بُہت بڑا فنکار ہوں میں
میں اَنا پرست ، مغرور ، اور بدمزاج
در اصل عبرت کا شاہکار ہوں میں
 
  • Like
Reactions: AliShah120

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمہارا دین مشکل ہے ، میرا آسان رہنے دو
خدارا شیخ مجھ کو تم فقط انسان رہنے دو
 
  • Like
Reactions: Spirit

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
سنو لوگو!!!! میری آنکھیں خریدو گے؟؟؟؟؟

مجھے اک خواب کا تاوان بھرنا ہے

اک ایسا خواب تھا،جو جاگتی آنکھوں سے دیکھا تھا

بہت ہی چاو اور کتنے ارمانوں سے دیکھا تھا

مگر دیکھے ہوئے اس خواب کی تعبیر الٹی تھی

نہیں شکوہ کسی سے،اپنی ہی تقدیر الٹی تھی

جو اب تک ہو چکا ہے، مجھ کو وہ نقصان بھرنا ہے

اب آنکھیں بیچ کر ہی خواب کا تاوان بھرنا ہے
 
  • Like
Reactions: AliShah120

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,211
3,477
1,313
Dubai

بدن سے اُٹھتی تھی اُس کے خوشبو، صبا کے لہجے میں بولتا تھا
یہ میری آنکھیں تھیں اُس کا بستر، وہ میرے خوابوں میں جاگتا تھا
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
آنکھ تھک جاتی ہے اور ماتھے پہ بل پڑتا ہے
دیکھتے رہنے سے منظر میں خلل پڑتا ہے
رائیگاں جاتی ہوئی عمر کا حاصل ہے وہی
ایک لمحہ جو مجھے سمت اجل پڑتا ہے
رضا اللہ سعدی
 

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
Kuch Ham Bhi Thak Gaye The Usay Dhoondte Howe
Kuch Zindagi K Pas Bhi Muhlat Nahi Rahi

Uski Ik Ik Ada Say Jhalkne Laga Khuloos
Jab Mujhko Aitbaar Ki Adadt Nahi Rahi
 
  • Like
Reactions: AliShah120

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
لاکھ دوری ہو مگر عہد نبھاتے رہنا
جب بھی بارش ہو میرا سوگ مناتے رہنا
تم گئے ہو تو سر شام یہ عادت ٹھہری
بس کنارے پہ کھڑے ہاتھ ہلاتے رہنا
جانے اس دل کو یہ آداب کہاں سے آئے
اس کی راہوں میں نگاہوں کو بچھاتے رہنا
ایک مدت سے یہ معمول ہوا ہے اب تو
آپ ہی روٹھنا اور آپ مناتے رہنا
تم کو معلوم ہے فرحت کہ یہ پاگل پن ہے
دور جاتے ہوئے لوگوں کو بلاتے رہنا
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏میرا سوچنا تیری ذات تک__!!
میری گفتگو تیری بات تک
تم نہ ملو جو کبھی مجھے__!!
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک
کبھی فرصیتں جو ملیں تو آ__!!
میری زندگی کے حصار میں
میں نے جانا کہ !
میں تو کچھ بھی نہیں
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک__!!
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
کچھ نہیں ہوتا
کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا
بس اک خلش بے نام سی رہ جاتی ہے__
تھوڑی اداسی کچھ سوکھے گلاب
چند جملے ان کہے سے
لمحے بے جیےسے رہ جاتے ہیں
محبت نہیں رہتی ہم رہ جاتے ہیں
اورمحبت رہ بھی جائے
تو ہم مر جاتے ہیں.....
 
Top