Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,213
3,477
1,313
Dubai

دل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تم نے
بے وفائی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ڈھونڈھتی ہے اضطراب شوق کی دنیا مجھے


آپ نے محفل سے اٹھوا کر کہاں رکھا مجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,213
3,477
1,313
Dubai

وہ کہ جلتی رُتوں کا بادل تھا
کیا خبر کب برس گیا ہوگا؟
لیکن اندر کی آگ میں جل کر
اُس کا چہرہ جھُلس گیا ہوگا
 
  • Like
Reactions: ujalaa and maya22

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. میں جب بھی نئے دوستوں کی کرتا ہوں تمنا
    کچھ دوست میرے اور بچھڑ جاتے ہیں انجم
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. راکھ میں آگ بھی ہے غم محرومی کی
    راکھ ہو کر بھی یہ شعلہ ہمیں سلگائے گا
    (احمد راہی)
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,213
3,477
1,313
Dubai

میں نے وہ دور گزارہ ہے کہ اڑتی پریاں
مسکراتا تو میری چھت پہ اتر آتی تھیں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ہیں
    یہ موتیوں کی طرح سیپیوں میں پلتے ہیں

    یہ ایک پیڑ ہے، آ اس سے مل کر رو لیں ہم
    یہاں سے تیرے میرے راستے بدلتے ہیں

    (بشیر بدر)
 
Top