Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھے اکثر یہ لگتا ہے کہ جیسے ہوں نہیں ہوں میں
مجھے ہونے نہ ہونے کے یہ خدشے مار دیتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai

تُو جو بھی بول مگر ہمکلام رہ مجھ سے
تُو جانتا ہے مجھے چُپ سُنائی دیتی ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بات کرنا بھی ضروری نہیں ہوتا ہر وقت
لفظ ہوتے بھی نہیں ہیں کئی باتوں کے لئے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai

کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میں
تو یوں نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Zindagi khwab kb dikhati hy??
Ye jo kuch khwab hain na aankhun mein..
Ye hme zindagi dikhaty hain ,!!
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai

یُوں تو محفل میں جانِ محفل تھا
رہگُزر میں چَراغِ منزل تھا
دل کی باتیں نہ کہہ سکا تُجھ سے
تیرا شاعرِ غَضَب کا بُزدل تھا
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. جسے آپ گِنتے تھے آشنا، جسے آپ کہتے تھے باوفا
    میں وہی ہُوں مومنِؔ مُبتلا، تمہیں یاد ہو، کہ نہ یاد ہو

    مومن خان مومنؔ
 
  • Like
Reactions: AliShah120

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. ہاتھ اُلجھے ہوئے ریشم میں پھنْسا بیٹھے ہیں
    اب بتا! کون سے دھاگے کو جُدا کِس سے کریں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. کعبہ نہیں، کہ ساری خُدائی کو دخل ہو
    دل میں سِوائے یار کسی کا گُزر نہیں

    یاس یگانہ چنگیزی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai

محبت ھو بھی جائے تو
میرا یہ بخت ایسا ھے
جہاں پر ھاتھ میں رکھ دوں
وہاں پر درد بڑھ جائے
محبت سرد پڑ جائے
 
  • Like
Reactions: AliShah120
Top