Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Kisi Ko Mere Haal Se Na Gharz Hai Na Koi Waasta
Main Bikhar Gaya Hun Sameet Lo, Main Bigar Gya Hun Sanwaar Do
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہی
گُُمان ،گُُمان سی مہک خود کو ڈھونڈتی ہی رہی
عجب طرح رخِ آئندگی کا رنگ اُڑھا
دیارِ زات میں از خود گزشتہ ہی رہی
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
*عجیب دکھ ہے ہم اس کے ہو کر بھی اس کو چھونے سے ڈر رہے ہیں...*
*عجیب دکھ ہے ہمارے حصے کی آگ اوروں میں بٹ رہی ہے...!!*

*مجھ ایسے پیڑوں کے سوکھنے اور سبز ہونے سے کیا کسی کو...*
*یہ بیل شاید کسی مصیبت میں ہے جو مجھ سے لپٹ رہی ہے.....*

تہذیب حافی
 
  • Like
Reactions: Spirit and Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai

سب واپسی کے راستے مسدود ہوگئے
وہ آج اِس حساب سے آگے نکل گیا
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai
hmmm merey alfaaz ko serious ley rahey app:|
Hargiz nahi, mein to bas aek baat keh raha tha, serious leney
wali to koi baat nahi kia aap ney, aap ki baat apni jaga durust thi.
Mein ney apna nuqta-e-nazar bayan kia. Nothing serious :)
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ
اور ان سب کے درمیان تیری کمی اپنی جگہ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
*عجیب دکھ ہے ہم اس کے ہو کر بھی اس کو چھونے سے ڈر رہے ہیں...*
*عجیب دکھ ہے ہمارے حصے کی آگ اوروں میں بٹ رہی ہے...!!*

*مجھ ایسے پیڑوں کے سوکھنے اور سبز ہونے سے کیا کسی کو...*
*یہ بیل شاید کسی مصیبت میں ہے جو مجھ سے لپٹ رہی ہے.....*

تہذیب حافی
:-bd
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہ جانے کون سے داغوں کو دھونے لگتا ہوں
کوئی بھی روئے تو میں ساتھ رونے لگتا ہوں۔
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
درد کی رہگزار میں، چلتے تو کس خمار میں
چشم کہ بے نگاہ تھی، ہونٹ کہ بے خطاب تھے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
تمہیں تو خیر مرے غم کدے سے جانا تھا
کہاں گئیں مری نیندیں کدھر گئے میرے خواب
میں تشنہِ کامِ غمِ آگہی کہاں جاؤں
اِدھر شعور کا صحرا اُدھر نظر کا سراب
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Jo baat bhi ki kisi se to, ki tere hawalay se
Hum lehjoon mein, lehja tera dhoondtay rahay
Kabhi kho kar paya tujh ko, kabhi paa ke khoya
Teri jaffaoun main hum, apni wafa dhoondtay rahay
 
Top