Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Itny bhi nadaan nhi hum, hum ko parhna aata hy
Kon sa lehja dill ki dunya kon sa dunya daari hy
 
  • Like
Reactions: maya22

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
نہ ہوا نصیب قرارِ جاں، ہوسِ قرار بھی اب نہیں____!!
ترا انتظار بہت کیا، ترا انتظار بھی اب نہیں____!!
نہ گلے رہے نہ گماں رہے، نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو____!!
وہ نشاطِ وعدہء وصل کیا، ہمیں اعتبار بھی اب نہیں___!!
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏سر جھٹکنے سےکچھ نہیں ہو گا
‏میں تیرے حافظے میں رہ گیا ہوں
 
  • Like
Reactions: maya22

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai

تم ہو گُل تو مہکو نا پھولوں کی طرح
!تم ہو خوشبو یہ بتانے کی ضرورت کیا ہے
 
  • Like
Reactions: Vishaa

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main
یہ اُداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیں
کسی یاد کو پُکارو کسی درد کو جگاؤ

یہ جُدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں
جو گیا وہ پھر نہ آیا، مِری بات مان جاؤ

احمد فراز
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai

تمھیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
مُحبت کے خرچے اُٹھا کر تو دیکھو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں بھی اپنے آخری لیکچر میں افسردہ رہا
ڈیسک پر سر رکھ کے وہ بھی دیر تک روتی رہی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai

کنارہ کرنے والوں سے کنارہ ہو بھی سکتا ہے
مجازی عشق ہے صاحب، دوبارہ ہو بھی سکتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تیرے جانے کے بعد بدلا ہے
‏پہلے بالوں کا رنگ کالا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai

خود کو سجا سنوار کے رکھنے کا شوق تھا
پھر اپنے آپ سے مجھے وحشت سی ہو گئی
میں نے کوئی بیانِ صفائی نہیں دیا
بس چپ رہا تو خود ہی وضاحت سی ہو گئی

 
  • Like
Reactions: Fantasy and ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,210
3,477
1,313
Dubai

شاید تو کبھی پیاسا میری طرف لوٹ آئے فراز
آنکھوں میں لیے پھرتا ہوں دریا تیری خاطر
 
  • Like
Reactions: Vishaa and ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Agar ho sky to kro khud me kashish peda
Her kisi ko yun hasrat sy dekha nhi krty

Her shakhs nhi hota her shakhs k qabil
Her shakhs ko apny liye parkha nhi krty
 
  • Like
Reactions: ujalaa
Top