Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Dua ko haath uthaati hun phir giraati hun
Mujh ko maloom nhi dekho khwahish apni
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
" میرے محرما ھے دعا میری
مجھے عشق میں جو لگی ابھی
تجھے ایسی چپ نہ لگے کبھی "
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہے وہ اک خوابِ بے تعبیر، اس کو
بھلا دینے کی نیت ہے؟ نہیں تو

کسی صورت بھی دل لگتا نہیں؟ ہاں
تو کچھ دن سے یہ حالت ہے؟ نہیں تو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ رہا کر کے جا رہا تھا مجھے ،
میں نے زنجیر مانگ لی واپس ،
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کس طرح خود کو____تیری فکر سے آزاد کروں
اپنی سوچیں تیری سوچوں سے چھڑاؤں کیسے
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم نے مانا کہ قبول دعائیں ہوں گی
ہم کہاں ہوں گے دعاؤں میں اثر ہونے تک
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئ کاندھا کہاں میسر تھا
رکھ دیا میں نے سر کتابوں پر
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تخیلات ____ کی دنیا عجیب ھوتی ھے
ہمارے گھر سے تیرا گھر دکھائی دیتا ھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻗﻠﺐ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﻧﮧ ﺑﻦ ﺳﮑﺎ
ﺑﯿﺪﻝ ﺑﮍﺍ ﮔﻠﮧ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ____ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ __!!!
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
رکھتے ہو اگر آنکھ تو باہر سے نہ دیکھو
دیکھو مجھے اندر سے کہ ٹوٹ چکا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai

پھر تیری یاد جلا رکھی ہے
سرد موسم میں حرارت کے لئے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ رتجگے وہ شام و سحر خواب ہو گئے
تُم یُوں گئے کہ یاد بھی آئے نہ پھر کبھی۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai

میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہےجس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارا کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
توں میری خانہ بدوشی سے کہاں واقف ہے
میں تو گھر بار اٹھاؤں گا___چلا جاؤں گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ لوگ مجھ میں محبت تلاش کرتے ہیں
میں تیرے بعد کسی اور کا رہا ہی نہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai


ہزارطاقت ہو، سو دلیلیں ہوں, پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو، بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh
Top