Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آپ ہے شہر قاضی۔تو گزارش سن لیں
میں ہوں حساس ۔ میری عمر گھٹا دی جاے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai

میں خیر و شر کے توازن میں رہنا چاہتا ہوں
مجھے پتہ تو چلے مجھ میں کیا زیادہ ہے
دِنوں کے بعد مجھے اُس نے دکھ دیا تھا کوئی
میں اُس سے یہ بھی نہیں کہہ سکا، زیادہ ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏یعنی اب بھی سادہ دل ہوں اندر سے،
اچھا چہرہ دیکھ کے دھوکا کھاتا ہوں__
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai
چراغ دھر کے ہتھیلی پہ لا نہیں سکتا
میں جس جگہ ہوں وہاں پر ہَوا زیادہ ہے
ہمارے رشتے میں سچ ہے, معاملے میں نہیں
ہمارے بیچ میں جھوٹی انا زیادہ ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,205
3,477
1,313
Dubai

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تُو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ تیرا اونچی حویلی کے قفس میں رہنا
یاد آئے تو پرندوں کو رہا کرتا ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﻋﺬﺍﺏِ ﺩﻭﺯﺥ ﮐﮯ ﮈﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ،ﯾﮧ ﺑﮩﺮِ ﺣُﻮﺭ ﻭ ﻗُﺼﻮﺭ ﺳﺠﺪﮮ
ﯾﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﺍُﺟﺮﺕ ﻃﻠﺐ ﻋﺒﺎﺩﺕ ،ﺣﻘﯿﻘﺘﺎ " ﺑﻨﺪﮔﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏حیرت سے نہ دیکھ میرے چہرے کی دراڑیں
‏میں وقت کے ہاتھوں میں کھلونے کی طرح تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جس میں انسانیت نہیں رہتی
ہم درندے ہیں ایسے جنگل کے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی اور چل ذرا آگے!!!
کچھ تعلق ابھی نبھانے ہیں!!!
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏ہم نے جنت کا پھل نہیں کھایا
ہم یہاں بے قصور آئے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی کیا ہے، عناصر کا ظہورِ ترتیب
مُوت کیا ہے، اِنہی اجزا کا پریشاں ہونا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے
اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی
جبیں چوم کے بولا گیا خدا حافظ ,,,,,,!!
 
Top