Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس ریا کار کو میت سے ذرا دور رکھو
جب یہ روئے گا تو لوگوں کو ہنسی آئے گی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

تجھے ڈھونڈنے کے لیئے یادوں کی کُھلی سڑکوں پہ
خُشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ھوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

نظر نہ آئے تو سو وہم دل میں آتے ہیں
وہ ایک شخص جو اکثر دکھائی دیتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم ذرا چاند تھام کر بیٹھو..
میں ابھی جھیل لے کے آتا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

یہ بھی ہوسکتا ہے واعظ میری خاموشی
تیری ہزاروں عبادتوں سے افضل نکلے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں نے مہتاب کی کرنوں سے بچایا تھا جسے
دھوپ اوڑھے ہوئے پھرتا ھے وہ بازاروں میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

یہی بہت ہے مرے غم میں تم شریک ہوئے
مَیں ہنس پڑوں گا اگر تم نے اب دِلاسہ دیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ذرا سی دیر میں آنے کا کہہ گیا تھا کوئی
ذرا سی دیر ، بڑی دیر سے نہیں آئی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی اتنی غنیمت تو نہیں، جس کے لیے
عہدِ کم ظرف کی ، ھر بات گوارا کر لیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

فیصلہ ترکِ تعلق کاشعوری ہے مگر
دِ ل نےکل رات سے کہرام مچا رکھاہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب یہ عالم ہے، کبھی رات کے سنّاٹے میں
میں جو ہنستا ہوں تو رونے کی صدا آتی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیر
اب تم بھی ساتھ چھوڑنے کا کہہ رہے ہو، خیر
 
Top