Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

تم راہ میں چپ چاپ کھڑے ہو تو گئے ہو
کس کس کو بتاؤ گے کہ گھر کیوں نہیں جاتے؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں کسی غیر مکمل سی محبت کی طرح
ساتهہ ہوں سب کے مگر یاد کسی کو بهی نہیں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

میں اٹھتے ہوے سورج سے ملاتا ہوں نگاہیں
میں گزری ہوی رات کا ماتم نہیں کرتا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

روپ دے کر مجھےکسی شہزادے کا
وہ اپنے بچوں کو کہانی سناتی ہوگی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

شامل ہوں کھیل میں تیری تفریح کے لئے
بازی تو کتنی دیرسے ہارا ھوا ھوں میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی پاوں کی ٹھوکر پہ ہمیں رکھتی ہے
اس کا انداز نہیں یار! شریفوں جیسا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

بادل کی طرح گزرو میرے دل کی گلی سے
بارش کی طرح مجھ پہ برس جاؤ کسی دن
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

سونے سے بال چاندی کی تاروں میں ڈھل گئے
لڑکی کو انتظار کسی دیوتا کا تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم بناؤ کسی تصویر میں رستہ کوئی
میں بناتا ہوں کہیں دور سے آتا ہوا میں !!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

روز تھکتا ہوں میں کر کر کے مرمت اپنی
روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

صدقے کی طرح سر سے اُتارا ہوا دِن ہے
ہر دِن یہی لگتا ہےکہ گُزارا ہوا دِن ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

میں کوئی لمحہ چراتا ہوں تمھاری خاطر
تم ذرا وقت کو باتوں میں لگائے رکھنا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

متاعِ زیست ہے جاناں یہی غربت، یہی دولت
کبھی کاسہ تیرا لہجہ، کبھی بخشش تری باتیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

اب تک ہے کوئی بات مجھے یاد حرف حرف
اب تک میں چن رہا ہوں کسی گفتگو کے پھول
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

جس دِل اندر عشقَ نہ رَچیا ، کتے اُس توں چنگے
مالک دے دَر راکھی کردے ، صابر ، بُھکے ، ننگے

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

اپنے اندر کے سبھی روگ سنانے کی لئے
میں کہیں ہجر کے ماروں میں نکل جاتا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

میری غربت نے میرے فن کا اڑایا ہے مذاق
تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

کچھ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﺷُﮩﺮﺕ ﺍﭘﻨﯽ
ﺍﻭﺭ کچھ ﻟـﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﺍﯾـﺴﺎ ﻧـﮩـﯿـﮟ ﮨــﻮﻧﮯ ﺩﯾـﺘـے
 
Top