Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

ابھی کچھ دیر میں محسن وہ پتھر ٹوٹ جائے گا
میں اسکی سرد مہری پہ محبت مار آیا ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں تیری تلاش میں دور تک گیا, بھٹک گیا.
مجھے راستے میں خدا ملا...تجھے کیا ملا.؟
 
  • Like
Reactions: H@!der

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

@shehr-e-tanhayi
‏تُجھ سے ملنے کا وَاقَعہ لِکھوں
‏اب میں کیا، یہ بھی سانِحہ لِکھوں

‏کیا میں لِکھوں، کہ لوٹ آو تم
‏کیا میں کاغذ پہ فاصلہ لکھوں؟
 
  • Like
Reactions: Fanii

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

بنا ہے قافیہ پھر سے، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے، کرو نا رابطہ پھر سے

 
  • Like
Reactions: H@!der

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Ik lafz tassalli ka ik lafaz muhabbat ka
Khud apny liye us ny likha to bohat roya

wesy to shikastun per khai thi shikast us ny
lekin wo tery hathun haara to bohat roya
 
  • Like
Reactions: H@!der

Rana-Rehman

smile is best
TM Star
Apr 17, 2016
1,402
103
213
شیخوپورہ
اک پیس کدو کا اک پیس ٹینڈے کا
جب ہفتہ پورا کھایا تو بہت رویا

ویسے تو مہنوں بھر وہ یہ کھاتا رہا ہے
تیرے ہاتھ کا بنا بے سوادہ کھایا تو بہت رویا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
 
  • Like
Reactions: H@!der

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
قید کرتے ہوئے اُس نے یہ رعائت کی تھی
میرے قیدی میں تجھے راہ میں رونے دوں گا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

مَیں نے ہر بار نَئی آنکھ سے دیکھا تُجھ کو
مُجھ کو ہر بار نَیا عِشق ہُوا ہے تُجھ سے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﺿﺒﻂِ ﮔﺮﯾﮧ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﮭﺎﻡ ﺗﻮ ﺭﮐﮭﺎ ﮬﮯ، ﻣﮕﺮ۔۔!
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﺎﻭﺍﻥ ﻣﯿﮟ , ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮬﮯ۔۔​
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

کچھ روز چلی اُلفت کی ہوا، پھر اشکوں کی برسات ہوئی
اِس پیار کا قصہ کیا لکھنا، دو موسم تھے جو بِیت گئے
 
  • Like
Reactions: H@!der

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

کیوں پریشاں ہو شدتِ غم سے؟
چڑھتے دریا اُتر بھی جاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: H@!der

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

تیری تحریر سے آتی ھے تیرے ہاتھوں کی مہک
بے وفا مجھ سے تیرے خط نہیں جلائے جاتے
 
  • Like
Reactions: H@!der
Top