Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

رنگ ہے، پھول ہے، خوشبو ہے ، ہوا ہے کوئی
موسمِ گُل کی طرح مجھ سے ملا ہے کوئی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

لوگ رکھتے ہیں اب نظر ہم پر
فرشتو تم حساب------رہنے دو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

ﺗُﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﮐھ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﯾﮑھ ﺗﻮ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ
ﺍِﺱ ﻃﺮﺡ ﭨﻮﭦ ﮐﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭ ﮐﮧ ﺑﺲ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏خسارے ہی خسارے میں ہوئی تھی...
محبت استعارے میں ہوئی تھی...!!
خدا سے میری پہلی گفتگو بھی...
سراسر تیرے بارے میں ہوئی تھی...!!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

محبت میں جتنے بھی دُکھ ہم نے کاٹے
محبت کے رشتے، محبت کے ناطے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

عمر کہتی ہے اب سنجیدہ ہوا جاۓ
دل کہتا ہے کچھ نادانیاں اور سہی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھ کو باتوں میں لگا کر رکھو
وہ مجھے یاد نہ ______ آنے پائے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Rana-Rehman

smile is best
TM Star
Apr 17, 2016
1,402
103
213
شیخوپورہ
مجھ کو باتوں میں لگا کر رکھو
وہ مجھے یاد نہ ______ آنے پائے
ہر بات چھوڑو قصے سبھی چھوڑو
یہ رونا دھونا چھوڑو,, سبھی سہارے چھوڑو,,

یادیں دل میں رکھو زبان تک نہ لاو,,
عشق عبادت ہے اس یوں تماشہ نہ بناو,,,

لالٹیں اٹھاو تفریح میلہ کو بھول جاو,,
گلی میں جاو اور آواز لگاو,, جاگتے رہنا

یہاں سانپ ہے ابھی اب
یہ کہہ لو ناگ ہیں سبھی,,

روپ بدلے ہوئے ہیں
انسان بنے ہوئے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

کیا شخص تھا کہ جس کو نہیں جیت پائے ہم
کیا شخص تھا کہ ہم سے جو ہارا نہیں گیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی بھولا ہوا غم ہے جو مسلمل مجھ کو
دل کے پاتال سے دیتا ہے صدا شام کے بعد
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏میں اب جیت بھی جاؤں تودل خوش نہیں ہوتا

جس شخص کو ہارا ہے_____وہ انمول بہت
تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ، ﺗﻐﺎﻓﻞ ﺗﮭﺎ، ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺑﮩﺖ
ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺗﮭﺎ ، ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Udas zindagi, udas waqt, udas mousam.
Kitni cheezon pe ilzam lag jate hen us k bat na karne se.
 
Top