Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

میں تری مست نگاہی کا بھرم رکھ لوں گا
ہوش آیا بھی تو کہہ دوں گا مجھے ہوش نہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

ابھی تم نے دعاؤں میں مرے آنسو نہیں دیکھے
خدا کے سامنے مرا سسکنابھی نہیں دیکھا

ابھی تم نے نہیں دیکھاکوئی منظر جدائی کا
ابھی پتوں کا شاخوں سے بکھرنا بھی نہیں دیکھا

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai
دِلفگاروں سے پُوچھ کر دیکھو
کتنی صدیوں میں گھاؤ بھرتے ھیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
عشق کالا سایہ ھے۔۔۔
تو ورد سورہ نور کر۔۔۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

اک زخم مجھ کو چاہیئے میرے مزاج کا
یعنی ہرا بھی چاہیئے، گہرا بھی چاہیئے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایک جُملہ ہے !! جیسے مرہم ہو
" چھوڑ پگلے یہی تو دُنیا ہے "
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تجھ سے اِس تعلق میں کتنی مطلبی تھی میں
مجھ کو آخری دم تک بس تری ضرورت تھی۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

بربادیوں کا جائزہ لینے کے واسطے
وہ پوچھتے ہیں حال میرا کبھی کبھی
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
کوئی ہے جو صبر کی( آیات ) مجھ پے دم کرے..

میں وہ سوکھا پیڑ ہوں جس میں مقید عشق ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai
Ik ta’luk ko bikhernay se bachanay kay liye,
Meray din raat ghuzartay hain adakari main

کتنی زرخیز ہے نفرت کے لیے دل کی زمیں

وقت لگتا ہی نہیں فصل کی تیاری میں

 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
پکارتی ہیں فرصتیں کہاں گئیں وہ صحبتیں
زمیں نگل گئی ہیں انہیں کہ آسماں کھا گیا
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Udas zindagi, udas waqt, udas mousam.
Kitni cheezon pe ilzam lag jate hen aik us k bat na karne se.
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Nahin karungee aaj ke baad minnaten teree,
Jab rab raazee hoga to tu kya .. har cheez meree hogi !!
 
Top