Ramadan Mubarakh (رمضان المبارک)

  • Work-from-home

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
محترم ناصر بھائی
آپ نے میری پوسٹ کا جواب نہیں دیا، ظاہر ہے میں نے جواب نہیں مانگا تھا بلکہ آپ کو احساس دلایا تھا۔
آپ کی طرف سے جواب نہ آنا یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ آپ کو یقینا احساس ہوا ہوگا، آپ کا شکریہ

۔

تراویح
رمضان کی راتوں میں قرآن اور نمازکے ذریعے شب بیداری کرنا ،تراویح سنت نبوی ہے۔ تراویح کی تعداد گیارہ رکعت ہے ۔بخاری شریف میں اُمّ المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث میں گیارہ رکعات ہے ۔



آپ نے ایک جگہ حدیث کے نام پر ۱۱ رکعات تراویح کا ذکر کیا ہے، بخاری شریف کی حدیث کا ذکر ہے لیکن آپ نے نہ حوالہ دیا ہے اور نہ اس حدیث کو بیان کیا ہے، یہ حدیث اس وقت میرے سامنے ہے، جس میں کہیں ۱۱ رکعت تراویح کا ذکر نہیں،
آپ سے درخواست ہے آپ اس حدیث کو عربی متن کے ساتھ جاری کردیں، باقی باتیں اس کے بعد ہونگیں، انشاء الل

 
  • Like
Reactions: ABDULLAH123

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313

آپ نے ایک جگہ حدیث کے نام پر ۱۱ رکعات تراویح کا ذکر کیا ہے، بخاری شریف کی حدیث کا ذکر ہے لیکن آپ نے نہ حوالہ دیا ہے اور نہ اس حدیث کو بیان کیا ہے، یہ حدیث اس وقت میرے سامنے ہے، جس میں کہیں ۱۱ رکعت تراویح کا ذکر نہیں،
آپ سے درخواست ہے آپ اس حدیث کو عربی متن کے ساتھ جاری کردیں، باقی باتیں اس کے بعد ہونگیں، انشاء الل

۔صحیح بخاری میں مروی ہے کہ ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے حضرت عائشہ ؓسے پوچھا :
رمضان میں رسول اللہﷺ کی نماز کیسے تھی ؟تو اُنہوں نے جواباًکہا :
’’ما کان یزید في رمضان ولا في غیرہ علی إحدٰی عشرۃ رکعۃ‘‘ (صحیح بخاری: ۲۰۱۳)
’’رسو ل اللہﷺ رمضان میں اوردیگر مہینوں میں گیارہ رکعات سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے۔ ‘‘
 

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad



۔صحیح بخاری میں مروی ہے کہ ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے حضرت عائشہ ؓسے پوچھا :
رمضان میں رسول اللہﷺ کی نماز کیسے تھی ؟تو اُنہوں نے جواباًکہا :
’’ما کان یزید في رمضان ولا في غیرہ علی إحدٰی عشرۃ رکعۃ‘‘ (صحیح بخاری: ۲۰۱۳)
’’رسو ل اللہﷺ رمضان میں اوردیگر مہینوں میں گیارہ رکعات سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے۔ ‘‘

شکریہ جناب
اس حدیث مبارکہ کے ضمن میں آپ سے تین سوال ہیں آپ ان کا مختصر جواب عنایت فرمادیں، آپ کے جواب کی روشنی میں، میں اس پر روشنی ڈالوں گا۔
سوال ۱: کیا یہ حدیث مکمل ہے یا ابھی اس کا کچھ حصہ باقی ہے؟
سوال۲: اس حدیث میں کہیں بھی تراویح کا ذکر نہیں آپ نے اس سے تراویح مراد کیسے لے لی؟
سوال۳: کیا آپ اس حدیث کی روشنی میں گیارہ رکعت تراویح پڑھتے ہیں؟ اور کیا صرف رمضان میں پڑھتے ہیں یا غیر رمضان میں بھی؟

شکریہ

 

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
Jazak Allah Encounter bhai or Nasir Bhai....
Ap dono bhaion sey bas yehi darkhuast hai k apni baat cheet issi tarha Etadaal or miyana rawi k sath jari rakhey
Insha Allah Taala tamam Qareen Kiraam k liyain mufeed rahy gi
Jazak Allah
 
  • Like
Reactions: ENCOUNTER-007

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Jazak Allah Encounter bhai or Nasir Bhai....
Ap dono bhaion sey bas yehi darkhuast hai k apni baat cheet issi tarha Etadaal or miyana rawi k sath jari rakhey
Insha Allah Taala tamam Qareen Kiraam k liyain mufeed rahy gi
Jazak Allah
Allahi barik feek janab :)
marhaba aur bohot khushi huyi apko dekh kar aate rahen
 
  • Like
Reactions: nasirnoman

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Walaikum salam
JazakAllah khair
bht usueful post hai....

kuch confusion clear karne hai...

روز ے دار کے لئے مباح وجائز کام
3) سخت گرمی میں پانی کے ذریعے ٹھنڈک حاصل کرنا ۔
4) بیماری سی بچنے کے لئے انجکشن وغیرہ لگوانا جائز ہے لیکن طاقت کا انجکشن نہ ہو ۔
5) خوشبو لگانا۔
6) سرمہ ڈالنا ۔

sakht Garmi mein paani ki thandae matlab???
taqat k ilawa kia koi aur injection lagane se Roza makroh nahi hota?
aur khushbo n surma laga sakte hai???

yeh sab thora explain kare...
coz es par pahly bhi bht confusion hue hai...
kuch logo ne kaha hai k mana hai aur kuch kahte hai k jayez hai...




دوران روزہ غسل کے بارے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شیخ صالح المنجد فرماتے ہیں:
الحمد للہ
روزے دار کے لے نہانا مباح ہے اوراس کا روزے پر کوئي اثر نہیں ۔ ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ تعالی مغنی میں کہتے ہیں :
روزے دارکے لیے نہانے میں کوئي حرج نہیں اس کا استدلال مندرجہ ذيل حدیث سے لیا جاسکتا ہے :

عا‏ئشہ اورام سلمہ رضي اللہ تعالی عنہما بیان کرتی ہيں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھروالوں کی وجہ سے جنبی ہوتے اوربعض اوقات فجر ہوجاتی توآپ روزہ رکھتے اورغسل کرلیتے تھے ۔
صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1926 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1109 )

اور ابوداود رحمہ اللہ تعالی اپنی سند کے ساتھ بعض صحابہ کرام سے بیان کرتے ہیں کہ :

میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ روزے کی حالت میں گرمی یا پیاس کی شدت سے اپنے سرمیں پانی ڈال رہے تھے
۔

سنن ابوداود حدیث نمبر ( 2365 ) علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے صحیح ابوداود میں اسے صحیح قراردیا ہے
۔

صاحب عون المعبود کہتے ہیں :
اس حدیث میں دلیل ہے کہ روزے دار کےلیے جائز ہے کہ گرمی کی شدت کو کم کرنے کےلیے اپنےمکمل بدن یا جسم کے بعض حصہ پر پانی بہا سکتا ہے ، جمہور علماء کرام کا مسلک یہی ہے اورانہوں نے غسل واجب اورغسل مسنون اورمباح میں کوئي فرق نہيں کیا ۔ ا ھـ

امام بخاری رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں :
روزے دار کے غسل کے بارہ میں باب : اورابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما نے روزے کی حالت میں اپنا کپڑا بھگوکر اپنے اوپر ڈالا ، اورامام شعبی حمام میں روزے کی حالت میں داخل ہوئے ۔۔۔ اور حسن رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ روزہ دار کے لیے کلی اور ٹھنڈک حاصل کرنے میں کوئي حرج نہیں ۔
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں :
قولہ : ( روزے دار کے غسل کرنے کا باب ) یعنی اس کے جواز کا بیان ۔
زین بن المنیر کا کہنا ہے کہ : اغتسال کا لفظ مطلق طور پر اس لیے ذکر کیا ہے اس میں غسل مسنونہ ، غسل واجب ، اورمباح ہرقسم کا غسل شامل ہوسکے ، گویا کہ اس روایت کی ضعف کی طرف اشارہ کر رہے ہیں جو علی رضي اللہ تعالی سے مروی ہے اورمصنف عبدالرزاق نے روایت کی ہے اوراس کی سند میں ضعف ہے :
جس میں روزے دار کو حمام میں داخل ہونے سے منع کیا گيا ہے ۔ ا ھـ
واللہ اعلم.
الاسلام سوال وجواب



رزوہ میں خوشبو لگانے کے بارے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شیخ صالح المنجد لکھتے ہیں:

الحمد للہ
رمضان المبارک میں خوشبواستعمال کرنا جائز ہے ، اوراس کے استعمال سے روزہ فاسد نہيں ہوتا ۔ فتاوی اللجنۃ الدائمۃ میں ہے کہ :
( مطلقاخوشبو وہ عطر ہو یا دوسری روزے کو فاسد نہیں کرتیں رمضان ہویا غیر رمضان روزہ نفلی ہو یا فرضی اس پر کچھ اثرنہیں ہوتا ) ا ھـ
اورایک دوسرے فتوی میں لجنۃ کا کہنا ہے :
( جس نے کسی بھی قسم کی خوشبوروزے کی حالت میں استعمال کی اس کا روزہ فاسد نہیں ہوگا ، لیکن اسے دھونی خوشبوکا پاوڈر نہيں سونگنا چاہیے مثلا کستوری پاوڈر ) ا ھـ
دیکھیں اللجنۃ الدائمۃ ( 10 / 271 ) ۔
اورشیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں :
روزے دار کے لیے دن کے شروع اورآخر میں خوشبو استعمال کرنی جائز ہے چاہے وہ دھونی ہو یا تیل کی شکل وغیرہ میں ، لیکن دھونی سونگنا جائز نہيں کیونکہ اس کے محسوس اورمشاھد اجزاء ہیں جن کے سونگنے سے وہ معدہ میں داخل ہوتےہیں ، اوراسی لیے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لقیط بن صبرہ رضي اللہ تعالی عنہ کو فرمایا تھا :
( ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کیا کرو لیکن روزے کی حالت میں مبالغہ نہ کرو ) ا ھـ

دیکھیں : فتاوی ارکان الاسلام صفحہ ( 469 ) ۔
واللہ اعلم .
الاسلام سوال وجواب



سرمہ لگانے کے بارے شیخ صالح المنجد ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں:
الحمدللہ
علماء کے صحیح قول کے مطابق مطلقا سرمہ عورت اور مرد کا روزہ نہیں توڑتا لیکن روزہ دار کے لیے افضل یہ ہے وہ اسے رات کو استعمال کرے ۔

اور ایسے ہی جس سے چہرے کو خوبصورت کرنے والی چیزیں مثلا صابون تیل جن کا تعلق صرف ظاہری جلد کے ساتھ ہوتا ہے اور اسی طرح مہندی اور میک اپ وغیرہ (روزے کو کوئی نقصان نہیں دیتیں ) لیکن یہ ہے کہ میک اپ کا استعمال اگر چہرہ کو نقصان دے تو استعمال کرنا ضروری نہیں ۔.
شیخ ابن باز رحمہ اللہ تعالی کا فتوی

دیکھیں کتاب : الفتاوی الجامعہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 349



انجکشن لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔ تفصیل کے لیے یہ عربی لنک دیکھیں:
موقع الإسلام سؤال وجواب - إبرة البنج لا تفطر الصائم

موقع الإسلام سؤال وجواب - إبرة البنج لا تفطر الصائم
اگر طاقت کا انجکشن ہو تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ وہ کھانے کی طرح غذائیت کے قائمقام ہے۔

 

MSC

!t'z N3v@ L@t3
Hot Shot
Nov 23, 2009
29,951
11,674
1,113
Jheel se ankho mei...
JazakAllah khair....
sab bht ache se aap ne explain kiya hai
lekin sirf last question ka wazahat nhi kiya....aur koi link bhi nazar nhi aaya....
kyun k es par bht bar confusion hue hai....mukhalif nazariat hain
kahte hai k Injection lagane se roza tooth jata hai....kyun k us mein jo medician hote hai woh hamey strength dete hai....
elise jen ko aisa lagta hai unko wazeh karne k lie ref k zaroorat hote hai
 
  • Like
Reactions: ABDULLAH123

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
JazakAllah khair....
sab bht ache se aap ne explain kiya hai
lekin sirf last question ka wazahat nhi kiya....aur koi link bhi nazar nhi aaya....
kyun k es par bht bar confusion hue hai....mukhalif nazariat hain
kahte hai k Injection lagane se roza tooth jata hai....kyun k us mein jo medician hote hai woh hamey strength dete hai....
elise jen ko aisa lagta hai unko wazeh karne k lie ref k zaroorat hote hai
Allahi barik feek :)
mazirath ke shayad kuch error ki wajhe se link nahi aya tha abhi hamne edit kardiye hain
ap link dekh sakte ho usme tafseel se dalail ke sath samjhaye hain lekin wo arabic me hai

injection agar zaroori hai to uski ijazat hai wo bhi wo injection jo taqat ka na ho agar injection taqat ka ho to phir usse mana kiya gaya hai kyun ke taqat ka injection jism ko giza deta hai aur isse roza toot jata hai (wallahu aalam)
 
  • Like
Reactions: ABDULLAH123
Top