Urdu Quotes And Saying..!!

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
ہماری کتنی ہی خواہشات میں ہماری ہلاکت کا سامان ہوتا ہے اس لیے قدرت انہیں پورا نہیں کرتی اور ہم سمجھتے ہیں کہ دعا قبول نہیں ہوئی۔
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
انسان کو بولنا سیکھنے میں ایک سال لگتا ہے لیکن کون سا لفظ کہاں بولنا ہے یہ سیکھنے میں ساری عمر لگ جاتی ہے...!!!
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
جس طرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوے پھول کو تازگی دیتے ہیں
اُسی طرح اچھے الفاظ مایوس دلوں کو روشنی اور تسلی بخشتے ہیں۔
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
حسد ایک زہر ہے، جسے پیتے ہم ہیں اور توقع دوسروں کے مرنے کی کرتے ہیں.
 
  • Like
Reactions: whiteros

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
ناراضگی کو وقت اور خاموشی کو اگر طویل کر دیا جائے تو فاصلے اتنے بڑھ جاتے ہیں کہ ان کو ختم کرنا یا کم کرنا ہمارے بس میں نہیں رہتا-
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
نفس کی پاکیزگی یہ ہے کہ انسان بہت دیر سے غصہ میں آئے
اور بہت جلدی معاف کردے

 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
اگرتوکل سیکھناہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب وہ گھرلوٹتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کےلیے کوئی دانہ نہیں ہوتا
دانہ ہوتا ہے اپنے بچّوں کے لئے- اپنی معاش کا بندوبست کرنا توکل کے خلاف نہیں ہے-​
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
انسان کو اُس کے اوصاف ہی عظیم بناتے ہیں
کیونکہ کوا بلند مینار پر بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
Zameer hamary andar uss awaz ka naam hai jo humen ehsaas dilata hai ke humen koi dekh raha hai
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
Insan ki zaroori hajaten uss ki dunia ki talab mein dakhil nahi hein
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
khawab eik dilfareb nadi ka kinara hota hai jo khoobsoorat to hota hia magar iske kinaray beth ker zindagi nahi guzari ja sakti
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
علم وہی ہے جو تمہیں اللہ تک پہنچائے ورنہ تو وہ حجاب(پردہ) ہے

حضرت سلطان باہو
 
  • Like
Reactions: Pakistani_angel

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
علم وہی ہے جو تمہیں اللہ تک پہنچائے ورنہ تو وہ حجاب(پردہ) ہے

حضرت سلطان باہو
 
  • Like
Reactions: auov
Top