Urdu Quotes And Saying..!!

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
یہ نہ سوچو اللہ تعالی دعا کو فوراَ قبول کیوں نہیں کرتا،یہ شکر کرو کہ اللہ تعالی تمہارے گناہوں کی سزا فوراَ نہیں دیتا۔




 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313



ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا اور وہ یہ کہ کسی کو دھوکا دینا اپنے آپ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے۔ دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے وہ مرتا نہیں ہے۔ گھوم پھر کر ایک روز واپس آپ کے پاس ہی پہنچ جاتا ہے کیونکہ اس کو اپنے ٹھکانے سے بڑی محبت ہے اور وہ اپنی جائے پیدائش کو چھوڑ کر کہیں رہ نہیں سکتا



اصلاح صرف اسی کی ہو سکتی ہے جسے اپنی غلطی کا احساس ہو جو اپنے کیے پر شرمندہ ہو اور اپنی اصلاح پر آمادہ بھی


جب گناہ کے کاموں میں دل لگنا شروع ہوجائے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تمہارا رب تم سے ناراض ہے۔




@Hoorain @Shizu @whiteros @STAR24 @Pari @Manxil @innocent_jannat @Wafa_Khan @DesiGirl @Ziddi_anGel @lovely_eyes @Gul-e-lala @attiya @minaahil @Masoom_girl @auov @Fantasy @Rubi @Pakistani_angel @saharkhan @StunninG_BeauTy @fouziakhan @Hira_Khan @Toobi @CuteGenius @Kachu maasi @minaahil @mARYAm_X_Swaggy

@h@!der @Shiraz-Khan @Fanii @Afrasyyab @Ajnabhi @splendideye @storm @saviou @huny @thefire1 @Taunsvi @Armaghankhan @Zia_Hayderi @Asheer @Babar-Azam @virgonakhan @Zaryaab @Mas00m-DeVil @Ansar-Khan @Dreem @Danee @Prince-Farry @Iceage-TM @Duffer @shzd @Piyare Afzal



 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313



ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا اور وہ یہ کہ کسی کو دھوکا دینا اپنے آپ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے۔ دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے وہ مرتا نہیں ہے۔ گھوم پھر کر ایک روز واپس آپ کے پاس ہی پہنچ جاتا ہے کیونکہ اس کو اپنے ٹھکانے سے بڑی محبت ہے اور وہ اپنی جائے پیدائش کو چھوڑ کر کہیں رہ نہیں سکتا
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
مومن وہ نہیں جس کی مجلس پاک ہوبلکہ مومن تو وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہو۔
 
  • Like
Reactions: Hira_Khan

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
جواونچی جگہ کھڑے ہوتے ہیں،ان کو زیادہ طوفان اور آندھیوں کا سامناکرنا پڑتاہے۔





 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
کوئی آئینہ انسان کی حقیقی تصویر نہیں پیش کرسکتا جتنی اسکی بات چیت
 
  • Like
Reactions: mARYAm_X_Swaggy

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
جب مشکلیں پڑیں تو پریشان ہونے کی بجائے انکا حل نکالیں، نہ کہ ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں۔

 
  • Like
Reactions: mARYAm_X_Swaggy

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
غصہ ہمیشہ حماقت سے شروع ہو کر ندامت پر ختم ہوتا ہے




 
  • Like
Reactions: mARYAm_X_Swaggy

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
تکلیفوں سے مت گبھراؤ کہ تکلیفیں انسان کو سوچنے پر مجبور کر تی ہیں،سوچنے سےانسان دانا بنتا ہےاور دانائی انسان کو جینے کے قابل بناتی ہے

 
  • Like
Reactions: mARYAm_X_Swaggy

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
٭اﷲ سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے اگر تم بات کرو تو وہ سنتے ہیں اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتے ہیں ۔
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
٭دولت کی مستی سے اﷲ کی پناہ مانگو،اس کے نشے کو سوائے موت کے کوئی دوسری چیزنہیں اتار سکتی۔





 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پونچھتی ہےان دس انگلیوں سے بہتر ہےجو آپ کی کامیابی پرتالیاں بجاتی ہیں۔




 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
دل کا سکون چاہتے ہو تو حسد سے دور رہو



 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
بات تمیز سے اور احتراز دلیل سے کرو کیوں کہ زبان تو حیوانوں ک منہ میں بھی ہوتی ہے
مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ہوتے ہیں
(حضرت علی)

اگر کوئی تمہیں برا کہے اور تمہیں غصہ آ جائے تو سمجھ لینا کے تم واقعی برے ہو
(حضرت علی)

نیکی وہ ہے جس سے پہلے ٹال مٹول نہ ہو اور اس کے آخر میں احسان نہ جتایا جائے
(امام حسین)

 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

ظاہر پر نہ جانا آگ دیکھنے میں سرخ نظر آتی ہے مگر اس کا جلایا ہوا سیاہ ہوجاتا ہے ۔
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
بلندی پر کھڑے ہو کر نیچے حقارت سے مت دیکھیں بلکہ یہ سوچیں کہ کبھی آپ بھی نیچے کھڑے تھے ۔

 
Top