Write a shair daily here

  • Work-from-home

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
کوئی بھی حادثہ اب رونما ہونے نہیں دیتا
مجھے یہ دل کسی سے آشنا ہونے نہیں دیتا

وہ اپنی یاد کے لشکر مرے ہمراہ رکھتا ہے
مجھے وہ میرے ماضی سے جدا ہونے نہیں دیتا
 
  • Like
Reactions: ujalaa and Fantasy

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﮎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻋﺰﺕ ﮐﯽ۔۔۔۔۔۔
ﻋﺰﺕ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: ujalaa

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
فریاد کر رہی ھے ترسی ھوئی نگاہ،
دیکھے ھوئے کسی کو بہت دن ھو گئے۔۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اے مرے دکھ ! اے مری زیست میں حائل ! مرے دکھ !
آج تُو کھل کے بتا دے مجھے کیا چاہتا ہے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
مفادِ ذات غالب ہو اگر طرزِ حکومت میں
بکھر جاتا ہے ایسے عہد کا پھر جلد شِیرازہ
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
ہمارا کیا ہے، جو ہوتا ہے جی اُداس بہت
تو گل تراشتے ہیں، تتلیاں بناتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دیکھ ہمارے ماتھے پر یہ دشتِ طلب کی دُھول؛میاں
تجھ سےہےمیرا دردکاناتا؛دیکھ ہمیں مت بُھول میاں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جوتے کے انتخاب کو مسجد میں جب گئے
وہ جوتیاں پڑیں کہ خدا یاد آ گیا :p
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تجھے ہم اپنے تعارف میں کیا کہیں پیارے
ہمارے واسطے لوگوں نے جان دی ہوئی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایک مدت ہوئی تم کو دیکھے ہوئے
ایک زمانہ ہوا مسکرائے ہوئے
 
Top