Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
موم کے لوگ کڑی دھوپ میں آ بیٹھے ہیں.

. آؤ اب ان کے پگھلنے کا تماشا دیکھیں..!

. ظفر اقبال ظفر
Tum Tamaashaaaaa Samajhtey ho Saahib???????????????????
Kudaaaaraaaaaa Ye Zindigi hai Meriiiiiiiiiii.....!!!!!!!
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏ہم ہیں دنیا میں نہ فردوس میں ہوں گے اک ساتھ
‏اس طرف طبقے ہیں، اُس سمت ہے درجات کا دکھ
 
  • Like
Reactions: maya22

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
میں وہ بھنور ہوں جو کشتی کو ڈبو دیتی ہے
یہی اچھا ہے کہ تم مجھ سے کنارا کر لو

شاعرہ : زنیرہ گل
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,204
3,477
1,313
Dubai

ﻋﮑﺲ ﻋﮑﺲ، ﮔﻤﺎﮞ ﮔﻤﺎﮞ، ﺧﯿﺎﻝ ﺳﺎﺭﮮ ﻣُﺴﺘﺮﺩ
ﺗُﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﮐچھ ﻧﮩﯿﮟ، ﺳﻮﺍﻝ ﺳﺎﺭﮮ ﻣُﺴﺘﺮﺩ
 
  • Like
Reactions: maya22

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏ﺁﯾﺖ ﮨﺠﺮ ﭘﮍھی ﺍﻭﺭ رھائی ﭘﺎﺋﯽ
ہم ﻧﮯ دانستہ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺪﺍﺋﯽ پائی
ﺟﺴﻢ ﻭﻩ اسم تھا ﺟﻮ ہم پہ ﮐﺴﯽ شب نہ کھلا
ﻋﺸﻖ ﻭﻩ زر تھا کہ ﻟﮕﺘﺎ تھا ﺧﺪﺍﺋﯽ ﭘﺎﺋﯽ
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﺳﺎﻧﺲ ﮔﺮﺍﮞ ﻟﮕﮯ ﯾﮧ ﻭﺟﻮﺩ ﻭﮨﻢ ﻭ ﮔﻤﺎﮞ ﻟﮕﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﻼﺵ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺮﻭﮞ ﻣﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﻭ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ہر سانچے میں آرام سے ڈھل جاتے ہیں کچھ لوگ
ہم بے ہنروں کو ــــــــ یہ ہنر کیوں نہیں آتا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
سکھا دے راستہ جو کچھ اسے حاصل سمجھ لینا
ضروری تو نہیں ہر شخص کو منزل سمجھ لینا
قتل کرنامقابل کو ضروری تو نہیں شاید
اگر ملنے سے گھبرائے اسے گھائل سمجھ لینا
وفا کے نام پر جینا وفا کے نام پر مرنا
وفا کو بس ہمارے خون میں شامل سمجھ لینا
سمندر کا سفر ہے اور وہ تاریکیوں میں ہے
جہاں پر کشتی ٹکرائے اسے ساحل سمجھ لینا
اگر اک لوتھڑا ہو وہ بھی ہو حالات کا مارا
بنا سوچے اسے میرا ہی زخمی دل سمجھ لینا
مباحث میں وہ مجھ سے جیت تو سکتا نہیں ہے گل
جہاں خاموش ہو جائے اسے قائل سمجھ لینا


زنیرہ گل
 
  • Like
Reactions: maya22 and Kavi
Top