Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
مجھے تجدید ایماں کی بھلا اب کیا ضرورت ہے​
میں خوش ہوں اپنے حجرے میں مرا مسلک محبت ہے​
 
  • Like
Reactions: Spirit

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے، باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں

(ابن انشاء)
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
  1. رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے
    ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے

    وہ جو بچھڑا تو یہ بھی نہ سوچا
    ہم تو سادہ دل تھے مر بھی سکتے تھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بات آ کر رک گئی ھے چھاؤں کی تقسیم پر
ایسے لگتا ھے شجر بھی کاٹ ڈالا جائے گا
 
  • Like
Reactions: soul_snatcher
Top