حروف تہیجی کی ترتیب سے اشعارشیئر کیجئے

  • Work-from-home

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
اداسی کا یہ پتھر آنسوئوں سے نم نہیں ہوتا
ہزاروں جگنوئوں سے بھی اندھیرا کم نہیں
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بے رحمی سے ہی سہی مگر سوتے ہوئے کچھ تو کہہ دیا کرو
چُپ سے سو جاتے ہو نفرت کا گماں ہوتا ہے
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
پائوں پھیلائے تو دیکھی نہ چادر ہم نے
تجھ کو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا
زیست آساں بھی ہو سکتی تھی لیکن ہم نے
تیری چاہت کو ہر بات سے بڑھ کر چاہا
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
تُو نہ آتا تیری آواز تو آیا کرتی
گھر بھی قسمت سے تیرے گھر کے برابر نہ ملا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ثابت ہوا اسے مجھ سے محبت نہیں رہی
وہ شخص آج مجھے دیکھ کے نظریں چرا گیا
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
جب لگے زخم تو قاتل کو دعا دی جائے
ہے یہی رسم تو یہ رسم اٹھا دی جائے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
چھوڑ کے جا رہے ہو اور کہتے ہو قیامت کو ملیں گے
گویا اِس دن کے بعد قیامت کوئی اور بھی ہے
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
دل تو دیتے نہیں کہتے ہیں سوال اچھا ہے
وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
رات جو چاند کو چپکے سے بتائی میں نے
بات وہ سب کو ہواؤں نے بتا دی ہو گی
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
ستم جو ہو رہا ہے در حقیقت وہ خدا جانے
مگر کوئی سرے سے بے خبر اچھا نہیں لگتا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
شِدتِ غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی
کچھ دیے تُند ہواؤں سے بھی لڑ جاتے ہیں
وہ بھی کیا لوگ ہیں محسؔن جو وفا کی خاطر
خود تراشیدہ اُصولوں پہ بھی اَڑ جاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: La-Haasil

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ضرورت توڑ دیتی ہے غرور و بے نیازی​
نہ ہوتی کوئی مجبوری تو ہر بندہ خدا ہوتا​
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
طلب کی اُس نے جب مجھ سے محبت کی وضاحت تو
بتایا، دَشت کے ہونٹوں پہ بارش کی دُعا جیسے
 
Top