حروف تہیجی کی ترتیب سے اشعارشیئر کیجئے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
السلام علیکم
*********
!!!گراں قدر عزیز دوستو۔۔۔۔
ایک تھریڈ کی ابتدا کر رہا ہوں
جس میں آپ حروف تہیجی کی ترتیب سے اشعارشیئرکریںگے
یعنی شعر کا پہلا حرف ا- ب - پ کی ترتیب سے ہوگا
***
تو لیجئے آ سے میں ابتدا کرتا ہوں
***
آزاد مجھ کو کر دے او قید کرنے والے
میں بے زباں ہوں قیدی تو چوڑ کر دعا لے
"اگلا لفظ ہے "الف
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
Nice thread untamed-heart..:) magar yeh bhi bata dijiye ke aik harf kitnay arsay rahe ga?? Aik hafta ya aik mah??

آرزو میں چوکس ھم' جستجو میں کاھل ھم
' عالموں کی دنیا میں'بھتریں جاھل ھم'
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وعلیکم السلام محترم بھائی
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔


بکھری ہوئی تھی شہر میں چہروں کی بازگشت
جس شخص کی تلاش تھی بس اک وہی نہ تھا


اگلا حرف
پ
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Nice thread untamed-heart..:) magar yeh bhi bata dijiye ke aik harf kitnay arsay rahe ga?? Aik hafta ya aik mah??

آرزو میں چوکس ھم' جستجو میں کاھل ھم
' عالموں کی دنیا میں'بھتریں جاھل ھم'
ہر ممبر اگلے حرف سے شعر لکھے گا۔ جیسے کہ ہم نے ب سے لکھا تو اگلا ممبر پ سے ۔۔۔ اور پھر ت۔۔۔ ٹ۔۔۔ ث
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand

پریت نہ کیجیئو، پنچھی جیسے
جل سوکھے، اڑجائے
پریت تو کیجیئو مچھلی جیسی؛
جل سوکھے، مر جاۓ​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Nice thread untamed-heart..:) magar yeh bhi bata dijiye ke aik harf kitnay arsay rahe ga?? Aik hafta ya aik mah??

آرزو میں چوکس ھم' جستجو میں کاھل ھم
' عالموں کی دنیا میں'بھتریں جاھل ھم'
Thanks ..... :)
aik haraf aik baar aur is tarah huroof e teheji ko le kar chalte jaengy
jo dost apn sher share karega agly ki asaani ke liye next haraf dega is tarah confusion nahi hogi :)

وعلیکم السلام محترم بھائی
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔


بکھری ہوئی تھی شہر میں چہروں کی بازگشت
جس شخص کی تلاش تھی بس اک وہی نہ تھا


اگلا حرف
پ
shukria sister ji


پِھر سبھی کُچھ خُدا پہ چھوڑ دِیا
اور کرتا بھی میں تو کیا کرتا


Next
" ت "
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
تمہیدِ ستم اور ہے، تکمیلِ جفا اور
چکھنے کا مزہ اور ہے، پینے کا مزہ اور
اگلا حرف"ٹ"
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پِھر سبھی کُچھ خُدا پہ چھوڑ دِیا
اور کرتا بھی میں تو کیا کرتا


Next
" ت "
تمہارے آنے پہ سورج کے ہاتھ چمکیں گے
مرے مکاں پہ وہی سردیوں کا موسم ہے

ٹ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ٹھہر جاؤ تو نہیں ہے بستیوں میں راستہ
چل پڑو تو پانیوں میں راہ گزر موجود ہے

next
ث
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تمہیدِ ستم اور ہے، تکمیلِ جفا اور
چکھنے کا مزہ اور ہے، پینے کا مزہ اور
اگلا حرف"ٹ"

ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فراز
میرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ہو


ث
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ٹھہر جاؤ تو نہیں ہے بستیوں میں راستہ
چل پڑو تو پانیوں میں راہ گزر موجود ہے

next
ث

ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا
جب اس نے وعدہ کیا،میں نے اعتبار کیا

ج
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جو بھی آتا ہے بتاتا ہے نیا کوئی علاج
بٹ نہ جائے تیرا بیمار مسیحاؤں میں

چ
 
Top