حروف تہیجی کی ترتیب سے اشعارشیئر کیجئے

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں
ناو کاغذ کی کبھی چلتی نہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
غموں سے بھاگوں غموں میں پناہ بھی ڈھونڈوں
کس آرزو کی سزا ہیں‌ ضرورتیں اتنی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
کتنا مشکل ھے محبت کی کہانی لکھنا
جیسے پانی پہ۔ ۔ ۔ پانی سے۔ ۔ ۔ پانی لکھنا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
گھنی زلفوں کے سائے میں چمکتا چاند سا چہرہ
تجھے دیکھوں تو کچھ راتیں سُہانی یاد آتی ہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مجھے ضبطِ غم پہ غرور تھا مرے آنسوؤں نے وفا نہ کی
مرے راز پرسشِ حال پرمری چشمِ نم سے ٹپک گئے
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
نہ بک سکی بازارِ مصلحت میں کبھی

میری زباں کی صداقت میری انا کی طرح
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
وفا کی لاج میں اسکو منا لیتے تو اچھا تھا
انا کی جنگ میں اکژ جدائی جیت جاتی ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وفا کے امتحانوں میں رہیںگے وہ جو ہر لحظہ
توکوئی غمزدہ یوں ہی مرجائے گا باتوں میں

عبد المطلب مقیّد

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہم سے جو پوچھتے ہو دل میں ہمارے کیا ہے
اپنا شعار یارو بس مہرباں وفا ہے
عبدالمطلب مقیّد​
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
یوں تو میں ہنس پڑا ہوں تمہارے لئے مگر
کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اک ہنسی کے ساتھ​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آدمی آدمی سے ملتا ہے
دل مگر کم کسی سے ملتا ہے
مل کے بھی جو کبھی نہیں ملتا
ٹوٹ کر دل اُسی سے ملتا ہے

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بچھڑا ہوں‌ قافلے سے الگ ہے یہ المیہ
اب سوچنا ہے کیسے کٹے شام دشت میں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بس اب کی بار بہت دِل دُکھا دیا تُم نے
بس اب تمہاری طلب کا سفر بھی ختم ہوا
 
Top