ager aise baat huti then what's the reason that many western women accepts islam at a higher rate than men?
do you have the answer? maybe not let me tell you NOW!
یہ خام خیال کی باتیں ہیں .. وہاں پہ اکثر لوگ آزاد زندگی گزار رہے ہیں .. ممکن ہیں کچھ عورتوں نے اسلام قبول کیا ہو .. اور اسلام کے منانے والوں نے اسے بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہو .. ورنہ اپ کی بات کی کوئی حقیقت نہیں .. اگر وہاں پہ واقعے عورتیں سب سے اسلام قبول کر رہی ہوتی تو آج سارا مغرب اسلام نہ بن چکا ہوتا .. ویسے اپ نے یہ بات ڈاکٹر ذاکر نیک سے سنی ہو گی .. جو اکثر اس طرح کی بات کرتے ہیں .. ویسے اپ مجے کوئی ریفرینس دے سکتی ہیں .. کے مغرب میں اسلام سب سے زیادہ عورتیں قبول کر رہیں ہیں ..
kio k islam mei aurat ko ek queen k baraber respect diya jata hain, usay bazaar k zeenat nai bana diya jata usay hijab k protection se secure kiya jata hain, usay raat k tareeke mei bhi ager masjid jana ho tu kessi ko rokne ka huk nai diya gaya,
اکثر لوگوں کو میں نے دیکھا ہے وہ عورتوں کو اسلام کے نام پہ دوکھا دیتے ہیں ..خواتین کو کونٹرول کرتے ہیں .. دوسرا میں سیدھا سا بندہ ہوں .. جو سوال مرے ذہن میں ہوتا ہے بلا کسی خدا کے خوف سے کر دیتا ہوں .. ایک عورت کی گوائی دو مردو ن کے برابر کیوں ہے .. عورت کو وارثت میں آدھا حصہ کیوں ہیں .. اگر واقعے اسلام نے عورت کو ملکہ بنایا ہیں .. قرآن کی آیات میں عورت کو مارنے کا حکم ہے .. ینی مرد عورت پہ ہاتھ اٹھا سکتا ہے .. جو مرے نزدیک سب سے زیادہ گنھونا عمل ہے .. اکثر مسلم علاقوں میں ان چیزوں سے متاثر ہو کر عورتوں پہ ظلم کرتے ہیں
usay kessi k Girl friend banne se zyada Kessi ki zauja Izzat aur waqar bana ne ka huk diya jata hain islam mei, eslie aurtay islam qabool kerte hain, pir aapke mind mei yeh baat kaise aye k aurto k lie islam buhut mushkil hain jub k aurto ko islam mei asani he asani hain aur serf izzat hain. Islam mushkil hain buhut mushkil hain serf o serf gumraah k lie jeske dil mei imaan k roshni ho uske lie Islam ek roshan diya hota hain.
جہاں تک گرل فرینڈ والی بات ہے تو میں یہاں پہ مغرب کو ڈیفنڈ نہیں کر رہا .. ان لوگوں میں کچھ برائیاں ہیں ... .. واقعے عورت کا یہ مقام بھی نہیں کے اس پبلک کی زینت بنا دیا جائے .. اور دوسری بات اپ نے کہا اسلام مشکل ہے تو گھمرا لوگوں کے لئے ... میرا خیال نہیں ہے .. کوئی عورت آج دنیا میں ایسی جو ممکل اسلام پہ چلتی ہو ..ہر کسی کا اپنا اسلام ہے ..
yeh video dekho phir main se kuch sawal pochta hun..
ager aise baat huti then what's the reason that many western women accepts islam at a higher rate than men?
ویسے جو مسائل ٹوپک میں بیان کے گۓ تھے .. میں نے اس حساب سے کہا تھا کے بہت مشکل ہیں کوئی عورت ان مسائل کا اہتمام کرتی ہو .. لیکن اپ بات کو کدر اور لے گیں .. چلو پھر ادھر ہی بات کرتے ہیں..[DOUBLEPOST=1345717877][/DOUBLEPOST]یہاں پہ اکثرلوگوں کو انگلش نہیں اتی .. اس لئے میں ویڈیو کا ترجمہ کر دیتا ہوں .. سونیا خان جو کے کنیڈا میں رہ رہی ہے اور پاکستانی ہے .. وہ کہ رہی ہے .. کے قرآن میں کسی جگا بھی حجاب کے ذکر نہیں ہے ... لوگوں نے اماموں سے چیزیں اسلام میں لیں ہیں .. باقی دو لڑکیوں کا بھی اپنا نظریہ ہے