نیک کافر اور برا مسلمان

  • Work-from-home

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
jab b koi bat ki jaati hay to us ka koi na koi proof, koi reference zaroor hota hay. jab koi shaks ye kahe k ye building ya ye makaan mera hay to sirf ye kehna kafi nahe hota k "BAS MERA MAAN'NA HAY K YE MAKAAN MERA HAY" . log usay pagal kahen gay... usay lazmi tor per us makaan ya building ka documents SALE DEED koi agreement show karna hoge warna uski baat koi nahe maanay ga, so plz Ap apnay is khyaal ka theek se koi saboot do warna koi is baat per tawajja he nahe de ga.
شیری بھائ - پروف یا ثبوت تو اپ کے پاس بھی کسی چیز کا نہیں -
مرے پاس ذہانت صرف ثبوت ہے - مجھے اس کے لئے کوئی جھوٹ بنانے کی ضرورت نہیں کہ میں نے ایک مخلوق دیکھی جو مجھے یہ ساری بتاتیں بتاتی ہے - اور نہ ہی لوگوں کو ڈرانے کی ضرورت ہے - کہ وہ مخلوق ان بندوں کو کھا جاے گی - یا آگ پھینکے گی - بھائی میں کیوں جھوٹ بولوں ---ویسے اپ کی بات میں وزن ہے کہ میں جھوٹ بناؤ تو لوگ زیادہ یقین کریں گے -

میں نے تو خدا بنایا تھا تسکین کے لئے
لیکن ملا نے اس کو وحشی بنا ڈالا

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313

meray sawal ka jawab to phir nahe mila. balkay ap ne aur ziyada wazay kar diya k ye falsafa ap ke zehan ne gharra hay is ka itiraaf b kiya apne. jab b koi cheez invent hoti hay to us ki ak documentation banayee jati hay for exp ap bazar he se koi device( washing machine, TV or any thing) purchase karte ho to us k sath ak booklet hoti hay jis me use kese use karna hay likha hota hay. isi tarha hamara Creater "ALLAH" hy us ne hum sab ko peda kiya phir hume BookLet di jis me hum ko kese zindagi guzarni hay sab bata diya. ager ap waqe e Zaheen ho jesa k ap ne uper kaha to is bat per gor karlo inShaAllah ap ko samaj ajaye ga. Quran me apki aqal ho zahen k mutabiq her sawal ka jawab mojood hay. insaaf kese karna hay business kese karna hay, insaano se kesa salook karna hay sab Allah ne aur us ke Nabi(S.AW.W) ne her her kam me rehnumaee farmaee. aur her baat ka proof mojood hay her mazhab me Islam se sachay mazhab honey ka saboot milta hay unki apni kitabo me. rahi baat ap ne kaha k kitaab ki zaroorat nahe ho zara mujhe bata de ap ki education kya hay aur kya bager kitaabo k ap ne apne zehan se sab parh liya?
 
شیری بھائی - میں نے ہر مسلمان سے یہی کہتے سنا ہے - لیکن جب میں نے اپنی عقل استعمال کی تو مرے ذہن نے تسلیم نہیں کیا - کہ خدا اپنی مخلوق کے ساتھ اتنا بڑا ڈرامہ کیسے کر سکتا ہے - اس نے ١٤٠٠ سال پہلے اپنا پیغام ایک انسان کے ہاتھوں بیجا - اور آج ١٤٠٠ سال بعد اسلام کا جو حشر ملاؤں نے کیا ہوا وہ سب کو پتا ہے - زبان کوئی بھی ہو وہ وقت کے ساتھ بدل جاتی ہے - قرآن کو اپ خود سے نہیں سمج سکتے - اپ کو لوگوں کی تفسیروں پر چلنا پڑتا ہے - میں اپ سے کسی بھی آیت کا مطلب پوچھوں تو اپ خود سے کبی بھی نہیں بتا سکتے - بلکے لوگوں کی تفسیروں سے جواب مجھے دیں گے - اور آج کل ہمارے معاشرے میں کوئی بھی اسلام پر نہیں چل رہا ہے - نہ ہی کوئی چل سکتا ہے - کیوں کہ اسلام بہت مشکل ہو چکا ہے -اسلام میں موسیقی کی اجازت نہیں - لیکن یہاں پہ لوگ پھر سنتے ہیں - چھوٹی سی مثال دیتا ہوں - مس توبی کو دیکھو اور چراغ بھائی کو دیکھو - دونوں اسلامی ہیں - مس توبی نے چراغ کی منگنی والا جو تھریڈ لگایا اس میں انگھوٹی کی تصویر بھی لگائی - حلانکے یہ ہندوانہ رسم ہے - اور چراغ بھائی نے کبی ان کو منع بلکے خوش ہوے - اپ کے دل میں صرف ڈر ہے جس کی وجہ سے اپ لوگ حق کو تسلیم نہیں کر سکتے - ڈر جہنم کا خوف - جہنم کی اگ جو ہزاروں سال سے جل رہی ہے - اگ بری چیز ہے - مرے بھائی خدا کو ایمان دار لوگ پسند ہیں - جو سچ بولتے ہیں - اور میں جھوٹ نہیں بول رہا - اپ کس طرح کہ سکتے ہیں قرآن میں ہر چیز کا جواب مجود ہے - قرآن کو سمجنے کے لئے حدیث کی ضرورت اور حدیث لوگوں نے اکھٹی کی - اور لوگ خطا کے پتلے ہیں - آج کل لوگ اماموں والے اسلام پہ چل رہے ہیں - کوئی مزاروں پہ جا کر گنج شکر سے مانگتا ہے - کوئی الله کے رسول سے اور کوئی علی سے مدد سے مانگتا ہے - اور سب کہتے ہیں ہم جنت میں جایں گے -
اور جنت کیا

ap k pas zehan hay me manta hu q k ye zehan ap ko Allah ne atta farmaya. bhaee ap agar mujhe apna belief explain kar de to bohat asaani ho jaye ge ak doosray ko bat samjhaany me. yani sirf is belief k ap akelay hayn ya koi aur b log hayn...
 
  • Like
Reactions: Toobi

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ap k pas zehan hay me manta hu q k ye zehan ap ko Allah ne atta farmaya. bhaee ap agar mujhe apna belief explain kar de to bohat asaani ho jaye ge ak doosray ko bat samjhaany me. yani sirf is belief k ap akelay hayn ya koi aur b log hayn...
شیری بھائی - کمال ہے میں نے اپ کو ہر چیز بتا تو دی - کہ میں کائناتی خدا کو مانتا ہوں - لوکل / علاقائی خداؤں کو نہیں مانتا جو خاص لوگوں اور خاص قوموں کو نوازتا ہے - جو اپنی ہی مخلوق میں تفریق کرتا ہے - - جو لوگوں سے لالچ دے کر کام کرواتا ہے - ایک بات بتاؤں -جتنے بھی مذہب کے ماننے والے ہیں ان کے دلوں میں خوف اور لالچ ہے - کہ کل کہیں جہنم میں نہ چلیں جائیں - میں تو ہر کام بغیر لالچ کے کرتا ہوں ہر خوف سے بالا تر ہو کر - مرے نزدیک وہ انسان زیادہ محترم جو انسان ہے - جو اچھا ہے - جو نیک ہے - جو کامل انسان ہیں - جو دوکھا نہیں کرتا ہے - جو خوش رہتا ہے - مرے بس یہی عقیدہ ہے -اپ کا کیا عقیدہ ہے - کہ خدا نے اپنی مخلوق کا زیادہ حصّہ جہنم کے لئے پیدا کیا ہے - ایندھن کے لئے
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
قرآن میں لکھا ہے - کہ الله نے انسانون اور جنوں کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا - لیکن کوئی بھی انسان آج کل نہیں کرتا - ویسے اگر مذھب سے ہٹ کر دیکھا جاے تو دنیا ایک خوبصورت جگہ ہے یہاں پہ ایمانداری اور اخلاص سے اپنی زندگی گزار جاؤ - خوش رہو اور کسی کو تکلیف نہ دو - اس کے لئے اپ تعلق چاہے کسی بھی دین سے - اپ ایماندار ہو اچھے ہو - مخلص ہو تو اپ کو کسی خدا کی جہنم سے ڈرنے کی ضرورت نہیں - یہ ذہانت کہتی ہے
لیکن مذہیب نے دنیا میں جتنی نفرت پھلائی شائد ہی کسی نے پھیلائی ہو - مسلمان کافروں کو پلید سمجتھے ہیں - کافر مسلمانون کو - ایک خدا دوسرے کو غلط کہتا ہے - ایک خدا کہتا ہے میں حق ہوں میری جہنم اصلی ہے اور دوسرا کہتا میری اصلی - اور دنیا میں جانے کتنے لوگ موت کے گھات اتر گۓ
@sherry2112
Khuda Aik hai aur wo hai bus ALLAH....

ALLAH ney insano ko apni ibadat k liye paida kiya hai,,,,aur ALLAH hum sey humari maa sey bhi 70 gunnah zyada pyar krta hai,,,,Deen e ISLAAM key 3 darjey hai .Islaam,Emaan aur Ehsaan...

duniya aik class room ki trha hai jis k 5 subject lazmi hai...

1)Touheed/ ALLAH ko Aik mano aur is baat ki gawai do k HAZRAT MUHAMMAD s.a.w.w ALLAH k akhri rasool hai
2)nimaaz qaim krna
3)zakaat daina
4)roza rakhna ramzaan mai
5)Hajj krna

jo in subject mai pass ho jaey wo musalmaan hai ,,,, ager aik kafir in subject ki sahi sey tyari krey tou wo bhi musalman ban sakta,,,

baqi insaan k aamal ka taluq hai tou ISLAAM hamesha seedha rasta hi dikhata hai,,,ISLAAM mai bohot sey aisey qanoon hai jo INSANO ki bhalai k liye hai,,,

chori,jhooth,soodh laina in sab cheezon sey humarey mazhab ney humain mana kiya hai,,,,kisi aur mazhab mai koi seedha rasta nhi dikhaya jata

Christan ,,, jo k shirk krtey hai ALLAH k sath jab k Quraan mai Hazrat Essa A,S ki paidaish ka sara mamla bayan hai,,

"Issey Allah Qatan na bakhshey ga k is k sath shareek muqarar kiya jaey, han shirk k ilawa gunnah jis key chahey maaf kr dey"(al Nissa 48)

@HorrorReturns @HuriYa @sherry2112 @Hoorain @S_ChiragH @saviou @i love sahabah @lovelyalltime
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
  • Like
Reactions: Star24

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
.

duniya aik class room ki trha hai jis k 5 subject lazmi hai...

1)Touheed/ ALLAH ko Aik mano aur is baat ki gawai do k HAZRAT MUHAMMAD s.a.w.w ALLAH k akhri rasool hai
2)nimaaz qaim krna
3)zakaat daina
4)roza rakhna ramzaan mai
5)Hajj krna

agar koi subject change karna to koi option hai kia--- option hoti hai hr jaga
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
(213) 5 lazmi subject hai jaisey k her class mai hotey hai ,,, ager ap 0ne class mai admission lo wahan 3 subject ho gey english ,urdu and math tou kya apko option miley ga chang krney k liye subject?
Ess tarah tau AIk Christian ya Yahadio kabi bhi nahi manay ga------ kyun keh agr woh ess class room main a gay tau kahin gay hum ne yeah subject nhi parnay---- to class ka nizam kharab ho jaey ga---- kia zabardasti sab ko parana chahe---- misal kay tor yahan peh log Bible ko nahi mantay-------- aur main Bible ko lazmi kar doon---- to kitnay log uss class room main parain gay-----
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
Ess tarah tau AIk Christian ya Yahadio kabi bhi nahi manay ga------ kyun keh agr woh ess class room main a gaya tau kahin gay hum ne yeah subject nhi parnay---- to class ka nizam kharab ho jaey ga---- kia zabardasti sab ko parana chahe---- misal kay tor yahan peh log Bible ko nahi mantay-------- aur main Bible ko lazmi kar doon---- to kitnay log uss class room main parain gay-----
bible bhi asmani kittab pr wo mukammal nhi hai,,,,,,

kya bachon wala sawal hai(213)

aik bacha 4 saal ka jisko ap school laikr jao Admission k liye wo kitna roye ga zid karey ga ghar janey ki... laikin ghar waley usko phir bhi wahan chore jaey gey kyon k bacha jab tak parhey ga nhi usko shaour nhi aye ga,,,, phir ager zaberdasti bacha school ka aadi ho bhi jaey tou aik acha student ya bura student k rank miley ga,,, ager wo samjh kr perheney lag jaey ga tou acha student baney ga aur kamyab rahey ga aur sab ka dil passand rahey ga,,,ager mehnat nhi krey ga samjh kr nhi parhey ga tou fail ho ga aur zindagi khrab ho gi (213)
 
  • Like
Reactions: Don

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
میں ایک کائناتی خدا کو مانتا ہوں - اپ اس کو کچھ بھی نام دے دو - چاہے الله کہو - چاہے بگھوان کہو - میں جس خدا کو مانتا ہوں - وہ اپنی مخلوق میں انصاف کرتا ہے - لوگوں کے اچھے عمال کا پورا پورا بدلہ دیتا ہے - اس خدا کا پیغام انسانیت ہے - اور اپنے پیغام کے اشاعت کے لئے اس کو کسی پیغمبر اور کسی کتاب اور کسی لوکل زبان کی ضرورت نہیں - عربی زبان عجمی لوگوں کو نہیں اتی جس کی وجہ سے لوگوں کو لوکل خدا کا پیغام سمجنے میں مشکل ہوتی ہے - میں جس خدا کو مانتا ہوں اس کا پیغام اور کتاب انسانیت ہے - کوئی کافر پلید نہیں ہے - کوئی انسان ناپاک نہیں ہے - تمام انسان چاہے ان کا کا تعلق کسی بھی مذہب سے وہ انسان ہونے کے ناتے وہ افضل ہیں - اگر ایک انسان کافر ہے ایماندار ہے اور مخلص ہے - وہ ایک برے مسلمان سے اچھا اور جنت میں جانے کا زیادہ حق دار ہے - اس طرح ایک مسلمان اگر ایماندار ہے اور مخلص ہے ایک کافر کی نسبت وہ جنت میں جانے کا زیادہ حق دار ہے

میر کے دین و مذہب کا کیا پوچھتے ہو ؟
ان نے تو قشقہ کھینچا ، دیر میں بیٹھا ، کب کا ترک اسلام کیا

@HorrorReturns

آپ کا اپنا جو تخیلاتی خدا ہے اس کو ماننے کی آپ کے پاس کیا دلیل ہے؟؟؟؟؟
 
  • Like
Reactions: HorrorReturns

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
bible bhi asmani kittab pr wo mukammal nhi hai,,,,,,

kya bachon wala sawal hai(213)

aik bacha 4 saal ka jisko ap school laikr jao Admission k liye wo kitna roye ga zid karey ga ghar janey ki... laikin ghar waley usko phir bhi wahan chore jaey gey kyon k bacha jab tak parhey ga nhi usko shaour nhi aye ga,,,, phir ager zaberdasti bacha school ka aadi ho bhi jaey tou aik acha student ya bura student k rank miley ga,,, ager wo samjh kr perheney lag jaey ga tou acha student baney ga aur kamyab rahey ga aur sab ka dil passand rahey ga,,,ager mehnat nhi krey ga samjh kr nhi parhey ga tou fail ho ga aur zindagi khrab ho gi (213)
بچے سب اچھے - یہاں پہ بڑوں کی بات ہو رہی ہے - بچوں کی نہیں - میں کسی کافر کے ساتھ زبردستی کروں گا کہ اسلام قبول کرو- یا اسلامی مضامین لازمی پڑھو-- وہ قتل ہونے کے لئے تیار ہو جاتے گا - لیکن اپنا ایمان نہیں چھوڑے گا - جس طرح ایک مسلمان کو کہو کہ اسلام مکمل مذھب نہیں ہے تو اس کو غصّہ آے گا - اس طرح ایک کافر کو جب اپ کہیں گے کہ بائبل مکمل نہیں ہے - اور عیسیٰ خدا نہیں تو کہاں مانے گا -- ایسا انسان جس کا ایمان علاقی خداؤں پر ہوتا ہے اس کو اپنی طرف مائل کرنا آسان نہیں ہوتا -- کیا لوگوں کے ساتھ زبدستی کرنا ٹھیک ہے - جیسے اپ نے کہا کہ بچوں کے ساتھ زردستی کی جاتی ہے - میں تو کسی زبردستی کا قائل نہیں -- ایک ایسا بچہ جو اپنی عقل اور سوچ سے کسی نیتجہ پر پونچھتا ہے وہ زبردستی والے بچے سے بہت ایمان دار اور مخلص ہوتا --- اور زبردستی والا بچے اکثر آخر میں خراب ہو جاتے ہیں

آپ کا اپنا جو تخیلاتی خدا ہے اس کو ماننے کی آپ کے پاس کیا دلیل ہے؟؟؟؟؟
بھائی بہت دلیلیں ہیں - مجھے اس خدا کو مان کر زیادہ سکون ملتا ہے - خدا محبت اور امن کی نشانی ہے نہ کہ نفرت اور غیظ و غضب کی - ایسا خدا جس نے اپنی مخلوق کا خاص حصّہ جہنم کے ایندھن کے لئے بنایا ہو - ایسا خدا جس نے مخلوقات کے لئے اصول بنانے ہو اور خود اس پہ کوئی بھی اصول نہ لاگو ہوتا ہو - میرا ضمیر نہیں مانتا - ایسا خدا جو مخلوقات سے خوف اور امید کی لالچ دے کر اچھے کام کروایے - میرا ضمیر نہیں مانتا -- اور کافروں کے اچھے عمال کو تباہ کر دے - صرف اور صرف اس وجہ سے کہ وہ اس پہ ایمان نہیں لے کر اے - یہ چیز خود غرضی میں ا جاتی ہے --- ایک کائناتی خدا میں انسانی خوصیات نہیں ہوتی اور سہی معنون میں خدا کہنے کا حق دار ہے - علاقائی خداؤں میں انسانی خوصیات پائی جاتی ہیں - اپنی مخلوق سے بدلہ لیتے ہیں - کافروں نے شرک کر دیا تو ان سے ضد لگا لیں گے - کہ مشرک سارے جہنمی ہیں - --- لوکل خداؤں میں انسانی خوصیات کا ہونا اس چیز کا ثبوت ہے کہ یہ لوگوں کے بنانے ہوے ہیں -

اب میں اپ سے دلیل مانگو اپ کے پاس کیا دلیل ہے - کہ علاقائی خدا سچے ہیں -- کچھ بھی نہیں ہے - خداؤں کے اوپر اس دنیا میں بہت جنگیں لڑی گئیں - اسلام سے پہلے بہت ریاستیں ایمان پر قائم ہوئی - وائی کنگ کا نام ہے - ایک جنگ جو قوم تھی - جو خداؤں کے لئے لڑتی تھی - خداؤں کے لئے قربانی دیتی تھی -- اور تو چھوڑو برطانیہ کو دیکھ لو ان کی سنطنت کا سورج غروب نہیں ہوتا تھا - آج دنیا میں سب سے زیادہ کرسچن ہیں - کیا ان کا زیادہ ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ ان کا مذہب سچا ہے - ایسا نہیں ہوتا ---
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
سورہ کہف کی آیت ایک سودومیں ارشاد ہوتا ہے
أَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنْ يَتَّخِذُوا عِبَادِي مِنْ دُونِي أَوْلِيَاءَ إِنَّا أَعْتَدْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ نُزُلًا
(18/102)
کہ آیا جن لوگوں نے کفرسے کام لیا ہے خیال کرتے ہیں کہ میرے بجائے وہ میرے بندوں کو اپنا حامی و سرپرست بنالیں گے ؟(تو یاد رکھیں ) ہم نے قطعی طورپر کافروں کے استقبال کے لئے جہنم (کی آگ )تیار کر رکھی ہے۔
(18/102)
جیسا کےہم نے عرض کیا اس سے قبل کفار سے متعلق گفتگو تھی کہ ہم اُن کافروں کو جہنم کا نظارہ کرادیں گے کہ جنھوں نے اپنی آنکھ اور کان ہماری یاد ،اور ذکر سے بند اور ڈھانپ رکھے تھے اور حق کی باتیں دیکھنے اور سننے کے بجائے چھپانے اور پردہ ڈالنے کی کوششیں کیا کرتے تھے اور اب آیت میں ان کی توبیخ و سرزنش کے لئے استفہام انکاری سے استفادہ کرتے ہوئے خداوند عالم نے ان کفار سے سوال کیا ہے کہ وہ کس خیال میں ہیں کیا وہ میرے بجائے ''عبادی'' یعنی میرے بندوں کو ۔ملائکہ کو یا عُزیز یؑا مریم ؑ یا عیسی مسیح ؑیا کسی بھی غیر اللہ کو۔اپناحامی و سرپرست ،ملجاؤ ماویٰ یا معبود و پیشوا بنا لیں گے اور اُن کی حمایت و سفارش اِن کو میرے عذاب سے بچالیگی ؟اور وہ سعادت و کامرانی حاصل کرلیں گے ؟؟ہم نے ان کفار کی خاطر و مدارات کے لئے جہنم تیار کر رکھا ہے یہ ہمیشہ کے لئے اسی میں ڈال دئے جا ئیں گے جب ان کو وہاں اپنا کوئی معین ومددگار اور کوئی حامی و سرپرست نظر نہیں آئے گا تو پچھتائیں گے کہ اگر خدا کو چھوڑ کر دوسروں کو اپنا معبود و پیشوا نہ بنائے ہوتے تو جہنم کی آگ میں جلنا نہ پڑتا ۔
سورۀ کہف کی آیات ایک سو تین اور ایک سو چار ، ارشادہوتا ہے
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا
(18/103)
الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا
(18/104)
اے ہمارے نبی !ذرا آپ ) ان سے پوچھئے کیا ہم تم کو بتادیں !اعمال کے لحاظ سے سب سے زیادہ نقصان (اور خسارے ) میں کون ہیں؟
(18/103)
یہ وہ لوگ ہیں جن کی کوششیں زندگانی دنیا میں(الجھ کر ) ضایع وبیکار چلی گئیں اور وہ اسی خیال میں (مست ) رہے کہ وہ بہت ہی اچھے (اور پسندیدہ ) کام کررہے ہیں۔
(18/104)
ان آیات میں خداوند عالم نے عالم بشریت کی ایک بڑی مشکل کی طرف متوجہ کیا ہے ہر دور میں ہر جگہ اور ہر بزم میں ایسے افراد موجود رہے ہیں اور آج بھی موجود ہیں جو اپنے اعمال کے سلسلے میں اچھے برے کامعیار اور میزان اپنے خیالات و تصورات کو قرار دیتے ہیں اور بہ خیال خود اچھے کام کرکے مطمئن ہو جاتے ہیں کہ ہم نے بہت بڑا قلعہ فتح کرلیا ہے جنت میں ہمارے محل تیار ہورہے ہیں مگر انہیں خبر بھی نہیں ہوتی کہ ان کی ساری جد و جہد دنیوی زندگی میں گم ہوکر کم ازکم آخرت کے نقطہ نظر سے ضایع و بیکار چلی گئی ہے کیونکہ انہوں نے جو کچھ بھی کیا تھا خدا ؤ رسول (ص) اور آخرت سے بے پروا ہوکر دنیوی عزت ،شہرت ،دولت ،حکومت اور عوامی مقبولیت کے لئے یا بعض اوقات دینی ماحول میں بھی ریاکاری سے کام لیتے ہوئے خود کو بڑا دیندار ثابت کرنے یا کوثر و جنت کی ہوس اور حوروں کی طمع میں بزعم خود اچھے اور پسندیدہ کام کئے ہیں اور کام کرتے وقت احکام الہی پر عمل کا کوئی تصور بھی ذہن میں نہیں تھا چنانچہ آیت میں نبی اکرم (ص) کی زبانی سوالیہ انداز میں لو گوں کو متوجہ کیا گیا ہے کہ وہ''نا مراد ''جو سب سے زیادہ گھاٹے میں ہیں کیا ان کے بارہ میں جاننا چاہتے ہوتو سن لو یہ وہی لوگ ہیں جو صرف زندگانی دنیا کے لئے کام کرتے ہیں اور ان کی ساری کوششیں ھدف و مقصد خدا ؤآخرت نہ ہونے کے سبب ،دنیا میں ہی گم ہوکر رہ جاتی ہیں وہ اپنی جگہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے اچھے کام کئے ہیں لیکن انکے عمل وقت کی بربادی اور صلاحیتوں کی تباہی کے سوا کسی کام کے نہیں ہوتے ۔پیش خدا اسی عمل کو اچھا اور مفید قرار دیا جا سکتا ہے جس میں اخلاص ہو جس کا مقصد خدا سے تقرب اور اس کی رضاؤخوشنودی حاصل کرنا ہو ورنہ آدمی بہ خیال خود اچھے اچھے کام کرکے بھی سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والوں میں قرار پائے گا ۔
اب ان ا یات کا مصداق وہ اہل کتاب ہوں جو بدعتوں اور اسرائیلی خرافاتوں میں مبتلا تھے یا وہ دنیا دار مسلمان ہوں جو راہ حق سے منحرف ہوکر نا اہلوں کی حکومت و ولایت میں چلے گئے ہیں ،آیت سے یہ بات بالکل واضح ہے کہ عمل خیر کا معیار خود اپنی یا کسی بھی غیر اللہ کی پسند و ناپسند کو بنانے کے بجائے الہی احکام اور الہی رضاؤ خشنودی کو قرار دینا چاہئے ورنہ کتنا ہی اچھا کام کیوں نہ انجام دیا جائے نقصان اٹھانے والوں میں شمار ہوں گے اور سارا عمل بیکار چلا جائے گا ظن ،گمان، قیاس اور خود رأی کے بجائے، زندگی کے تمام مفید امورمیں دینی و مذھبی احکام و قوانین کی پابندی اور تقرب الہی کی نیت لازم وضروری ہے ۔
اس کے بعد سورۀ کہف کی آیات ایک سو پانچ اور ایک سو چھ میں ارشاد ہوتا ہے
أُولَئِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآَيَاتِ رَبِّهِمْ وَلِقَائِهِ فَحَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنًا
(18/105)
ذَلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا وَاتَّخَذُوا آَيَاتِي وَرُسُلِي هُزُوًا
(18/106)
یہی وہ لوگ ہیں جنھوں نے اپنے پروردگار کی نشانیوں اور (قیامت میں) اس کی ملاقات کا انکار کیا لھذا ان کے اعمال غارت و اکارت چلے گئے اس لئے ہم روز قیامت ان کے لئے (اعمال کی ) کوئی میزان قائم نہیں کریں گے
(18/105)
ان کی سزا (اور اعمال کا انجام )صرف جہنم ہے (کیونکہ) انہوں نے کفر سے کام لیا اور ہماری آیتوں اور ہمارے رسولوں کا مذاق اڑایا ہے۔
(18/106)
ان آیات میں خداوند عالم نے اُن تمام لوگوں کا انجام دوزخ قرار دیا ہے جو کفر سے کام لیتے ہیں اپنے عقائد میں یا اپنے اعمال میں یا عقائد و اعمال دونوں میں مشکل و انحراف سے دوچار رہے ہیں کیونکہ اس طرح کے لوگ جو دنیا بھر میں پھیلی الہی آیات یعنی توحیدی دلائل و شواہد اور آسمانی کتابوں کے منکر ہوں اور روز آخرت پر یقین نہ رکھتے ہوں یا خدا کے سامنے حاضری اور حساب و کتاب کا مذاق اڑاتے ہوں بہ خیال خود دنیا میں چاہے کتنا ہی اچھا کام کیوں نہ کریں دنیا کی تباہی کے ساتھ ان کے کام بھی ملیا میٹ ہوجائیں گے ان کے مادی کمالات و افتخارات ، ایجادات و مصنوعات تمام دنیا و ما فیھا دنیا کے ساتھ ہی ختم ہوجائیں گے اور جب خدا کے سامنے حاضر ہوں گے ان کے پاس کچھ بھی نہ ہوگا کہ اس کی قدر و قیمت معین کرنے کے لئے ''میزان '' قائم کی جائے اچھے اچھے کام بھی اگر صرف دنیا کی خاطرانجام دئے جائیں تو ان کے فوائد و نتائج دنیا میں ہی دولت و ثروت اولاد و خاندان ،عزت و شہرت مقام و منصب اور حکومت وسلطنت کی صورت میں مل جاتے ہیں آخرت میں کچھ بھی ساتھ نہیں ہوتا دنیا مطلوب تھی اور تمام اھداف و مقاصد دنیا تک محدود تھے اور فانی دنیاکے ساتھ وہ بھی فنا ہوگئے اور مٹ گئے آخرت میں میزان الہی پر وہی اعمال تولے جائیں گے جو خدا اور اخرت کے لئے انجام دئے گئے ہوں اور ان کا فروں کے پاس چونکہ ایسا کوئی کارنامہ نہیں ہے یہ خدا ؤآخرت کے ہی منکر تھے الہی آیات اور خدا سے ملاقات کا انکارکرتے اور خدا کے رسولوں اور کتابوں کا مذاق اڑاتے تھے
اس لئے میزان قائم کئے بغیر ہی ان کو جہنم کے حوالے کر دیا جائے گا۔
البتہ حبط اعمال کا مسئلہ صرف کفار و مشرکین سے مخصوص نہیں ہے نیکوکار مسلمانوں اورمخلص مومنین کے سامنے بھی یہ خطرہ ہروقت منڈلاتا رہتا ہے کہ کسی بھی اچھے اور خدا پسند کام کے وقت اگر رضائے الہی کے حصول پردنیا طلبی کا جذبہ غالب آیا تو آخرت کا ثواب اور نتائج ھاتھ سے نکل گئے علاوہ از این کسی بھی مرحلے میں حق کا انکار بھی اعمال ضبط و ضایع ہوجانے کا سبب بن سکتے ہیں یہ ویسے ہی ہے جیسے ایک غلام اورخادم زندگی بھر اپنے آقا ومالک کی خدمت انجام دے اور آخر میں ایک چھوٹی سی خیانت اور بد عنوانی یا
تخریب کاری پوری عمر کی خدمتوں پر پانی پھیر دیتی ہے ۔
چنانچہ آیات میں تمام انسانوں کو ذاتی ظن و گمان کے تحت بیجا عمل انجام دینے اور حقائق کی طرف سے غفلت و بے توجہی برتنے سے آگاہ و خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا طلبی اور طاغوتی قوتوں کی خوشنودی کے لئے خدا و آخرت کی یاد و ذکر سے کبھی غافل نہیں ہونا چاہئے ۔
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313

بھائی بہت دلیلیں ہیں - مجھے اس خدا کو مان کر زیادہ سکون ملتا ہے - خدا محبت اور امن کی نشانی ہے نہ کہ نفرت اور غیظ و غضب کی - ایسا خدا جس نے اپنی مخلوق کا خاص حصّہ جہنم کے ایندھن کے لئے بنایا ہو - ایسا خدا جس نے مخلوقات کے لئے اصول بنانے ہو اور خود اس پہ کوئی بھی اصول نہ لاگو ہوتا ہو - میرا ضمیر نہیں مانتا - ایسا خدا جو مخلوقات سے خوف اور امید کی لالچ دے کر اچھے کام کروایے - میرا ضمیر نہیں مانتا -- اور کافروں کے اچھے عمال کو تباہ کر دے - صرف اور صرف اس وجہ سے کہ وہ اس پہ ایمان نہیں لے کر اے - یہ چیز خود غرضی میں ا جاتی ہے --- ایک کائناتی خدا میں انسانی خوصیات نہیں ہوتی اور سہی معنون میں خدا کہنے کا حق دار ہے - علاقائی خداؤں میں انسانی خوصیات پائی جاتی ہیں - اپنی مخلوق سے بدلہ لیتے ہیں - کافروں نے شرک کر دیا تو ان سے ضد لگا لیں گے - کہ مشرک سارے جہنمی ہیں - --- لوکل خداؤں میں انسانی خوصیات کا ہونا اس چیز کا ثبوت ہے کہ یہ لوگوں کے بنانے ہوے ہیں -

اب میں اپ سے دلیل مانگو اپ کے پاس کیا دلیل ہے - کہ علاقائی خدا سچے ہیں -- کچھ بھی نہیں ہے - خداؤں کے اوپر اس دنیا میں بہت جنگیں لڑی گئیں - اسلام سے پہلے بہت ریاستیں ایمان پر قائم ہوئی - وائی کنگ کا نام ہے - ایک جنگ جو قوم تھی - جو خداؤں کے لئے لڑتی تھی - خداؤں کے لئے قربانی دیتی تھی -- اور تو چھوڑو برطانیہ کو دیکھ لو ان کی سنطنت کا سورج غروب نہیں ہوتا تھا - آج دنیا میں سب سے زیادہ کرسچن ہیں - کیا ان کا زیادہ ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ ان کا مذہب سچا ہے - ایسا نہیں ہوتا ---

@HorrorReturns
جناب اگر ضمیر کیا ہے یہ جانتے ہوتے تو اپنے ذہن کے بنائے ہوئے تخیلاتی خدا کو نہ مانتے۔۔۔
آپ کے ذہہن میں جو خدا کا تصور ہے کیا ایسے خدا کا کوئی وجود ہے؟؟؟؟؟
جس طرح آپ نے خدا کا تصور بنایا ہے تو پھر تو کافر کا کوئی وجود ہی نہیں رہا کیونکہ ہر کوئی اپنی مرضی سے خدا کا تصور بنا کے اس کو پوچتا رہے۔
جیسا کہ کچھ ہندو گائے کو خدا بنا کر پوچتے ہیں، کچھ سورج کو تو ان کو غلط کہنے کی کیا دلیل ہو گی اپ کے پاس؟؟
ان سے پوچھو تو وہ آپ سے ذیادہ اپنے ان تخیلاتی خداؤں کی خوبیاں بتائیں گے۔
 
  • Like
Reactions: sherry2112

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
شیری بھائی - کمال ہے میں نے اپ کو ہر چیز بتا تو دی - کہ میں کائناتی خدا کو مانتا ہوں - لوکل / علاقائی خداؤں کو نہیں مانتا جو خاص لوگوں اور خاص قوموں کو نوازتا ہے - جو اپنی ہی مخلوق میں تفریق کرتا ہے - - جو لوگوں سے لالچ دے کر کام کرواتا ہے - ایک بات بتاؤں -جتنے بھی مذہب کے ماننے والے ہیں ان کے دلوں میں خوف اور لالچ ہے - کہ کل کہیں جہنم میں نہ چلیں جائیں - میں تو ہر کام بغیر لالچ کے کرتا ہوں ہر خوف سے بالا تر ہو کر - مرے نزدیک وہ انسان زیادہ محترم جو انسان ہے - جو اچھا ہے - جو نیک ہے - جو کامل انسان ہیں - جو دوکھا نہیں کرتا ہے - جو خوش رہتا ہے - مرے بس یہی عقیدہ ہے -اپ کا کیا عقیدہ ہے - کہ خدا نے اپنی مخلوق کا زیادہ حصّہ جہنم کے لئے پیدا کیا ہے - ایندھن کے لئے
nahe yar ap ne kuch b nahe bataya, me ap se ye poch rhaa hu k ap k is deen ka koi naam? kya duniya me aur log b is ko follow karte hain? ap ne kaha k achay kam karne waly ko zaroor jannat me jana chahiye, to mere bhaee jis ne jannat banayee hey tu banda tu us bananey waley ka sirey sey inkaar ker raha hey tu sab se bura kaam to yahi hogaya...
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
@HorrorReturns
جناب اگر ضمیر کیا ہے یہ جانتے ہوتے تو اپنے ذہن کے بنائے ہوئے تخیلاتی خدا کو نہ مانتے۔۔۔
آپ کے ذہہن میں جو خدا کا تصور ہے کیا ایسے خدا کا کوئی وجود ہے؟؟؟؟؟
جس طرح آپ نے خدا کا تصور بنایا ہے تو پھر تو کافر کا کوئی وجود ہی نہیں رہا کیونکہ ہر کوئی اپنی مرضی سے خدا کا تصور بنا کے اس کو پوچتا رہے۔
جیسا کہ کچھ ہندو گائے کو خدا بنا کر پوچتے ہیں، کچھ سورج کو تو ان کو غلط کہنے کی کیا دلیل ہو گی اپ کے پاس؟؟
ان سے پوچھو تو وہ آپ سے ذیادہ اپنے ان تخیلاتی خداؤں کی خوبیاں بتائیں گے۔
بھائی کافر کیا ہے - یہ انسانون کے بناے ہوے نام ہیں - شیعہ کافر سنی کافر - وہ کافر یہ کافر - اگر ایک انسان مخلص ہے - ایماندار ہے-- چاہے اس کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہے وہ جنت میں جانے کا حق دار ہے --- کیوں کہ اس کی ساری زندگی اس بات ثبوت ہے کہ اس نے ایمان کی حالت میں زندگی گزاری - کسی کو دوکھا نہیں دیا --- کسی کا برا نہیں چاہا --- وہ دل جو مرضی یقین رکھتا ہے --- اس سے کسی خدا کی صحت پر کیا فرق پڑتا ہے ---اپ کہ رہے ہیں مرے تخلیاتی خدا کا کوئی وجود ہے - جی ہاں ہے -- ساری اور پیاری دنیا اس نے ہی بنائی -- اس میں طرح طرح کے پودے اس نے اگائے - اب آپ پوچھیں گے -- اس خدا کی کتاب کوئی ہے -- جی ہاں اس کی کتاب انسانیت ہے --- جی ہاں انسانیت-- تمام انسان برابر ہیں -- کوئی کافر پلید نہیں ہے --- کوئی انسان نا پاک نہیں ہے - ہر انسان پیارا ہے - جو انسانون اور انسانیت سے پیار کرتا ہے - ہر وہ انسان برا ہے جو دوکھا دیتا ہے - جو انسانوں کو بلاوجہ تکلیف دیتا ہے --- کوئی انسان سورج کو پوجے یا گاے کو یا درخت کو -- کائناتی خدا کو اس چیز سے کوئی سروکار نہیں ہے --- کیوں یہ تو انسانی خوصیات ہیں - کہ خدا کو برا لگا اس نے میری پوجا کیوں نہیں کی --- اگر ایک انسان سورج کو پوجتا ہے اور انسانیت کے معملات میں اچھا ہے --- تو اس کو کائناتی خدا بلا وجہ کیوں جہنم میں جلانے گا ---- سورج اور گاے خدا نے پیدا کی ہیں -- اگر ایک انسان ان چیزوں کو پوجتا ہے تو وہ ان کے بنانے والے کی ہی تعریف کرتا ہے --- اس انسان کی سوچ ہی اتنی ہے - ایک واقعہ آپ نے سنا ہو گا -- ایک دفعہ حضرت موسیٰ کہیں سے گزر رہے تھے -- تو ایک بدو کہ رہا اے خدا اگر تو مرے پاس ہوتا تو میں تجھے کنگی کرتا -- میں تجھے نہلاتا -- حضرت موسیٰ نے اس کو ڈانٹا --- اور خدا کو یہ بات موسیٰ کی پسند نہیں ائی -- مطلب ہر کوئی اپنی سوچ کے حساب سے خدا کی تعریف کرتا ہے -- کسی کو سورج میں نظر اتا ہے اور کسی کو ستاروں میں --

اپ میں آپ سے پوچھوں آپ کا خدا تخلیاتی کیسے نہیں اور اس کیا وجود ہے - اور کوئی ثبوت دیں تو پھر آپ کےپاس بھی کوئی جواب نہیں ہو گا
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
nahe yar ap ne kuch b nahe bataya, me ap se ye poch rhaa hu k ap k is deen ka koi naam? kya duniya me aur log b is ko follow karte hain? ap ne kaha k achay kam karne waly ko zaroor jannat me jana chahiye, to mere bhaee jis ne jannat banayee hey tu banda tu us bananey waley ka sirey sey inkaar ker raha hey tu sab se bura kaam to yahi hogaya...
انسانیت نام ہے اس کا -- اس نے اپنے پیغام انسانیت کی صورت میں دیا -- کیا فرق پڑتا ہے کوئی پیروکاری کرے یا نا کرے --- اگر خدا نے اپنے پیغام کی ترسیل کے لئے کوئی اچھا طریقہ نہیں چنا -- یا لوگوں تک سہی پیغام نہیں پونچھا -- تو کوئی اس خدا انکار بھی کر دے ---- تو کیا فرق پڑتا ہے ---

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت
شیری بھائی دل کو خوش رکھنے کے لئے یہ خیال اچھا ہے
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
انسانیت نام ہے اس کا -- اس نے اپنے پیغام انسانیت کی صورت میں دیا -- کیا فرق پڑتا ہے کوئی پیروکاری کرے یا نا کرے --- اگر خدا نے اپنے پیغام کی ترسیل کے لئے کوئی اچھا طریقہ نہیں چنا -- یا لوگوں تک سہی پیغام نہیں پونچھا -- تو کوئی اس خدا انکار بھی کر دے ---- تو کیا فرق پڑتا ہے ---
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت
شیری بھائی دل کو خوش رکھنے کے لئے یہ خیال اچھا ہے
is ka matlab ap ka koi deen imaan nahe hay. is ko "Dehriat" kehte hain.
acha ak baat batao apne zehan se. hum muslims jab mar jatay hayn to hamara janaza hota hay aur phir hum ko dafnaya jata hay. ap ne kya keh rakha hay apnay gar walo ko is silsilay me. (yani apko dafnaya jaye , jalaya jaye , samundar burd kiya jaye, ya space me chora jaye etc.)
 
  • Like
Reactions: Maheen_Hassan
Top