نیک کافر اور برا مسلمان

  • Work-from-home

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
Ap agar school may hain jahan ap MATHS and SCIENCE may 100 marks late hain but ENGLISH may fail ho jate hain to kia ap ko next class may promote kia jaye ga ?
In order to go to Jannah Allah have made some requirements and prioritize them.

عصر کی قسم - کہ انسان نقصان میں ہے- مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے
[Quran: 103:1, 103:2 & 103:3]

First priority is k jo log Imaaan laye after that jo log neek amaaal karte rahe and so on. Therefore, if a non believer performs good deed (might) not be able to enter Jannah.

At this point, you are not allowed to continue this argument in this thread. If you like to continue then please create a new thread.

ڈان بھائی - میں اگر فیل بھی ہو جاتا ہوں تو کیا ٹیچر آگ میں جلانے گا - اور خدا جس نے اپنی مخلوق کا ایک خاص حصہ جنم میں جلانے کے لئے بنایا ہو - تو اپ کی بات کی کوئی منطق نہیں بنتی - انگلش میں کافر بھی پاس ہوتا سکتا اور مسلمان اور یہودی بھی -- لیکن خدا نے تو یہ شرط رکھی ہے کہ انگلش میں تو صرف مسلمان پاس ہو گا

its between him and Allah. I cannot say anything.
کیوں کیا اپ نے قرآن نہیں پڑھا - قرآن میں لکھا ہے الله کے ہاں دین اسلام اور اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین وہ قبول نہیں - بھائی

INNA LILLAH...
Allah apko hidayat de aafiat k sath... aameen...

@sherry2112 @ChoCo @S_ChiragH @kingnomi @nasirnoman @Toobi @Hoorain

کیا میں اپنی ایماندارانہ راے نہ دوں - کیا میں اپ کو طرح سچی باتیں دل میں چھپا کر رکھ لوں - بھائی مجھے یقین خدا کو ایماندار اور زہین لوگ پسند ہیں

koi insaaan jaannaat may jaye ga ya jhanum may yeh Allah or us insaan ka mamla hai. Hamara kaam sirf dawat dena or logo ko seedhay rastay par lana hai jaysa k apne kaha. Kon jannat may jaye ga kon dozakh may is ka faysla karna hamare haq may nahi.

الله کے ہاں صرف اسلام دین قبول ہے - اور جس نے اسلام قبول نہیں کیا وہ دوزخی ہے - اس کے سارے عمال ختم --- ایسی کچھ باتیں ہیں جو شک پیدا کرتی ہیں - لیکن میں اندھا یقین نہیں کرتا
ای لوو صحابہ نے بھی یہی کہا کہ کافر اور جنت
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
مس توبی -مرے تھریڈ ہاتھ ہولا رکھنا اور ڈان بھائی کی زیادہ خوشامند نہ کرنا شکریہ
جزاک الله -
 
Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
ڈان بھائی - میں اگر فیل بھی ہو جاتا ہوں تو کیا ٹیچر آگ میں جلانے گا - اور خدا جس نے اپنی مخلوق کا ایک خاص حصہ جنم میں جلانے کے لئے بنایا ہو - تو اپ کی بات کی کوئی منطق نہیں بنتی - انگلش میں کافر بھی پاس ہوتا سکتا اور مسلمان اور یہودی بھی -- لیکن خدا نے تو یہ شرط رکھی ہے کہ انگلش میں تو صرف مسلمان پاس ہو گا

کیوں کیا اپ نے قرآن نہیں پڑھا - قرآن میں لکھا ہے الله کے ہاں دین اسلام اور اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین وہ قبول نہیں - بھائی

کیا میں اپنی ایماندارانہ راے نہ دوں - کیا میں اپ کو طرح سچی باتیں دل میں چھپا کر رکھ لوں - بھائی مجھے یقین خدا کو ایماندار اور زہین لوگ پسند ہیں

الله کے ہاں صرف اسلام دین قبول ہے - اور جس نے اسلام قبول نہیں کیا وہ دوزخی ہے - اس کے سارے عمال ختم --- ایسی کچھ باتیں ہیں جو شک پیدا کرتی ہیں - لیکن میں اندھا یقین نہیں کرتا
ای لوو صحابہ نے بھی یہی کہا کہ کافر اور جنت
to be honest your argument does not make sense. Why would teacher burn their student in hell fire? Teacher only have authority to pass or fail, only Allah has power to throw someone at hell fire. Let me give you another example. Ap shayad job karte hongay kissi company may ap ka ek boss hai jo ap ko pay karta hai monthly. Jo kaam us nay ap ko assign kiye hain wo ap bilkul nahi karte, boss ko boss nahi mantay ap sirf or sirf rooz office may ja k beth jate hain laykin karte kuch nahi. Kia boss ap ko pori salary pay kare ga ?

I know that you want a perfect world, a world without religion, a without without sadness, a world without worry and sadness. It is a good dream but even this was an option I would have rejected it.

I would rather live in a worlds with brutal conflicts, sadness and worries than a world/life with no purpose.
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ڈان بھائی آپ کے سوال اور میری باتوں میں کچھ فرق ہے - آپ کے سوال میری باتوں کو سپورٹ کر رہے ہیں - آپ نے جو باس اور کمپنی والی مثال دی - فرض کرو کومپنی کا باس مسلمان ہے وہاں پہ مختلف مذھب کے لوگ کام کرتے ہیں - کافر اچھا کام کرتا ہے اور مسلمان ایمانداری سے کام نہیں کرتا -- اب کومپنی کا باس مسلمان کو مسلمان ہونے کی وجہ سے زیادہ تنخوا دے یا اس کو کوئی بنگلہ دے تو یہ بات باس کو بدیانت بناتی ہے یہی میں بات اپ کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں اور اپ میری بات کو مان ہی نہیں رہے - میں کسی پرفیکٹ دنیا کا کا خواب نہیں دیکھ رہا - لیکن چاہتا ہوں کہ لوگ دین و مذہیب کی کہانیوں سے نکل کر اپنی ذہانت پر زیادہ ٹرسٹ کریں - ذہانت کو مورال گائیڈ کے طور پر استعمال کریں - شکریہ - اگر اپ دنیا سے کچھ اچھا نہیں دے سکتے تو کم از کم اپنے بچوں کو برا بھی نہ سکھاؤ - کسی نے کہا تھا
“Isn't it enough to see that a garden is beautiful without having to believe that there are fairies at the bottom of it too?”
 
HuriYa

(¯`★´¯)I'll Always Be Daddy's Doll(¯´★`¯)
Super Star
Aug 8, 2011
14,920
7,014
713
D!amOnd CastLe

Zahant aur Zehan denay wala kon hay? Insan ko shaour denay wala Kon hay? ager aap zehan se sochnay aur apni Intelligence pe bleive kernay ko itna hi prefer kr rahay hain tu us k denay aur banany walay ko Mannay se Inakari kyun hain? Jo chahay tu aak pal main yah zehan lay lay aur Insan main sochnay samjhnay ki salahiat na rahay..!

And Don't Compare a Company's Boss to Allah talah..! Aap k pass sare Kaynaat main aise koi cheez yah hasti nahi jisay aap Allah k muqabaly main rakh k misaal day saken Insan ki is se bari be basi aur kia ho ge, aur is baat ki Daleel k Allah hi Wahadahu La shareek hay..!
 
Abid Mahmood

~I AM ANTI ESTABLISHMENT~
Super Star
Sep 22, 2012
6,908
4,390

very nice and calculated answer of every question,
JazakAllah.
 
  • Like
Reactions: Toobi

دیکھو !!!! اپ نے ذہن دینے والے کو زیادہ زہین بتایا ہے - لیکن مذہیب کے خدا تو زہین نہیں ہیں - وجہ ---
خدا اپنے ہی بچوں میں تفریق کرتا ہے - کہ مسلمان جنت میں جاے گا گناہوں اور برے عمال کے باجود ~~ اور کافر چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو - وہ جہنم میں جاے گا - مشرک ہمیشہ جہنم میں رہے گا چاہے وہ کتنا ہی اچھا کیوں نہ - جنت والے مزے کر رہے ہوں گے - اور مشرک جن میں بڑے بڑے مفکر سائنس دان اور مفکر جہنم میں جل رہے ہوں گے --- ایک طرف مخلوق تڑپ رہی ہو گی --- اور دوسری مخلوق مزے میں ہو گی - جن میں برے مسلمان بھی شامل ہوں گے --- کیا خدا اتنا نا انصاف ہو سکتا ہے --- کبھی بھی نہیں ----ذہانت یہ کہتی ہے ----- دوسرا مس لگتا ہے اپ نے ڈان کی بات نہیں پڑھی ---- میں نے یہ مثال نہیں دی ڈان بھائی دے رہے تھے اور میں نے اس کو کچھ ایڈٹ کر کے بات سمجھا نے کی کوشش کی ------ اپ سے میرا سوال یہی ہے کہ خدا اگر زہین ہے تو یہ سب کیا ----- کہ کلمہ پڑنے جنت میں جاے گا ---- اور کافر چاہے وہ کتنا ہی اچھا ہو ہمیشہ جہنم میں رہے گا ----- مادر ٹریسا کا نام سنا -- کتنی نیک عورت تھی --- آج کل کے ہزاروں برے مسلمان اس پہ قربان ---- وہ اسلام کے لحاظ سے جنت میں نہیں جا سکتی کیوں کے جنت میں مشرکوں کی پابندی ہے -- ذہن سے سوچو --- ادھاری اور مذہبی سوچ پہ نا چلو --
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ager koi painter bohat aala Painting banata hay us ka Credit aap usay denay ki bajaye kise aur ko dean gay tu Obviously woh naraz ho jaye ga bura manay ga..! Issi terah aak Kafir Jo Bohat naik hay achay kaam kerta hay Laken apny acha honay ka, apni zindagi main kamyabi ka, apni achee life ka credit us k atta krnay walay ko denay ki bjaye kise pather, saanp, Butt, Insan yah aag ko day ga tu us ko is ka kia inaam milay ga..! Jis ne usay banaya, aqal de, kamyabi de, us k liye asbab payda kiye, us ki madad ki, woh usay janta tak hi nahi, us ko manta nahi, balkay us ki zaat main kise Haqeer cheez ko shareek kerta hay tu kia woh Jannat ka haqdar ho ga? ager us k pass itne hi zahanat hay jaise aap ne kaha tu us ki zehan yah kyun nahi sochta k wOh un cheezon ko apna khuda bana rakha hay jo us se bhi kamzor hain..! Jinhen khud Allah ne banaya hay. woh Allah ko nahi manta Laken woh phir bhi usay day raha hay..! kia koi aur day sakta hay ager Allah na chahay?

aur Jo Musalman Kirdar ka acha nahi, Jhot bolta hay etc etc usay bhi apnay amaal ki bina pe hi Jannat yah dozakh milay ge..! us k naik amaal ka sila aur buray amaal ki saza milay ge. Kyun k Allah talah sab se bara Munsif hay..!

Maaf kernay ka ikhtyar bhi sirf Allah k pass hi hay..! woh Jisay chahay maaf keray aur jisay chahay hadiyat day beshak woh kafir hi kyun na hOo..!

ڈان نے پابندی لگائی وہاں پہ کہ میں اپنی ایماندارانہ راے نا دوں کیوں کے لوگوں کو جھوٹ پسند ہوتے ہیں ------------ اپ کی باتیں ویسے مجھے سمجھ نہیں آ رہی ایک طرف مجھے کہ رہی ہیں کہ دنیا کو مثالوں سے خدا کی مشابہت نا دوں اور دوسری طرف خود پینٹر کی مثال دے رہی ہیں --- پینٹر کو بات بری لگتی تو وہ انسان ہیں ---- لیکن خدا میں انسانوں کی خوصیات نہیں ہوتی --- خدا کو کیا لگے اس کو کوئی مانے یا نا مانے --- یہ سب انسانی خاصیتیں کہ خدا کو برا لگتا ہے کوئی اس کی عبادت نا کرے -- کوئی اس کے ساتھ حقیر سی چیز کو شریک کرے ---- اور خدا نے فیصلہ کا دن ان چیزوں پر رکھا ہے --- عجیب سی بات لگ رہی ہے
خدا نے اپنی مخلوق کا ایک خاص حصّہ جنہم کے لئے پیدا کیا -- ان سب چیزوں کو میری ذہانت نہیں مانتی

یہ کیسا دستور زبان بندی ہے تیری محفل میں
 
HuriYa

(¯`★´¯)I'll Always Be Daddy's Doll(¯´★`¯)
Super Star
Aug 8, 2011
14,920
7,014
713
D!amOnd CastLe
دیکھو !!!! اپ نے ذہن دینے والے کو زیادہ زہین بتایا ہے - لیکن مذہیب کے خدا تو زہین نہیں ہیں - وجہ ---
خدا اپنے ہی بچوں میں تفریق کرتا ہے - کہ مسلمان جنت میں جاے گا گناہوں اور برے عمال کے باجود ~~ اور کافر چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو - وہ جہنم میں جاے گا - مشرک ہمیشہ جہنم میں رہے گا چاہے وہ کتنا ہی اچھا کیوں نہ - جنت والے مزے کر رہے ہوں گے - اور مشرک جن میں بڑے بڑے مفکر سائنس دان اور مفکر جہنم میں جل رہے ہوں گے --- ایک طرف مخلوق تڑپ رہی ہو گی --- اور دوسری مخلوق مزے میں ہو گی - جن میں برے مسلمان بھی شامل ہوں گے --- کیا خدا اتنا نا انصاف ہو سکتا ہے --- کبھی بھی نہیں ----ذہانت یہ کہتی ہے ----- دوسرا مس لگتا ہے اپ نے ڈان کی بات نہیں پڑھی ---- میں نے یہ مثال نہیں دی ڈان بھائی دے رہے تھے اور میں نے اس کو کچھ ایڈٹ کر کے بات سمجھا نے کی کوشش کی ------ اپ سے میرا سوال یہی ہے کہ خدا اگر زہین ہے تو یہ سب کیا ----- کہ کلمہ پڑنے جنت میں جاے گا ---- اور کافر چاہے وہ کتنا ہی اچھا ہو ہمیشہ جہنم میں رہے گا ----- مادر ٹریسا کا نام سنا -- کتنی نیک عورت تھی --- آج کل کے ہزاروں برے مسلمان اس پہ قربان ---- وہ اسلام کے لحاظ سے جنت میں نہیں جا سکتی کیوں کے جنت میں مشرکوں کی پابندی ہے -- ذہن سے سوچو --- ادھاری اور مذہبی سوچ پہ نا چلو --
Mother Tareesa yah doseray non Muslims k Ghum main aap kyun halkan huye ja rahay hain?? AAP un ko dekh aye hain k un k sath Allah ne kia kia? yah Allah k ikhytar main hay woh jisay chahay maaf keray. so doseron ki Fiker chorain aur apni keran.

aur Jis terah k sawal aap ne pochay hain meray kheyal main is ka Jawab tu aap ko marnay k bad yah roz-e-Qiyyamat Allah hi day sakta hay..! so wait till that Time.
 
  • Like
Reactions: Hoorain and Toobi

HuriYa

(¯`★´¯)I'll Always Be Daddy's Doll(¯´★`¯)
Super Star
Aug 8, 2011
14,920
7,014
713
D!amOnd CastLe
ڈان نے پابندی لگائی وہاں پہ کہ میں اپنی ایماندارانہ راے نا دوں کیوں کے لوگوں کو جھوٹ پسند ہوتے ہیں ------------ اپ کی باتیں ویسے مجھے سمجھ نہیں آ رہی ایک طرف مجھے کہ رہی ہیں کہ دنیا کو مثالوں سے خدا کی مشابہت نا دوں اور دوسری طرف خود پینٹر کی مثال دے رہی ہیں --- پینٹر کو بات بری لگتی تو وہ انسان ہیں ---- لیکن خدا میں انسانوں کی خوصیات نہیں ہوتی --- خدا کو کیا لگے اس کو کوئی مانے یا نا مانے --- یہ سب انسانی خاصیتیں کہ خدا کو برا لگتا ہے کوئی اس کی عبادت نا کرے -- کوئی اس کے ساتھ حقیر سی چیز کو شریک کرے ---- اور خدا نے فیصلہ کا دن ان چیزوں پر رکھا ہے --- عجیب سی بات لگ رہی ہے
خدا نے اپنی مخلوق کا ایک خاص حصّہ جنہم کے لئے پیدا کیا -- ان سب چیزوں کو میری ذہانت نہیں مانتی

یہ کیسا دستور زبان بندی ہے تیری محفل میں
Mr meri batian samjh nahi arahen issi liye Jawab diye ja rahay hain?
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
Mother Tareesa yah doseray non Muslims k Ghum main aap kyun halkan huye ja rahay hain?? AAP un ko dekh aye hain k un k sath Allah ne kia kia? yah Allah k ikhytar main hay woh jisay chahay maaf keray. so doseron ki Fiker chorain aur apni keran.

aur Jis terah k sawal aap ne pochay hain meray kheyal main is ka Jawab tu aap ko marnay k bad yah roz-e-Qiyyamat Allah hi day sakta hay..! so wait till that Time.
میں نے ان کو دیکھا نہیں - ان دیکھی پہ یقین کر رہا ہوں - اور ان دیکھی کہتی ہے کہ مشرک جنت میں نہیں جاے گا -------- ویسے لگتا ہے میری باتوں نے اپ کے دل پر اثر کیا ہے ---- اپ کیا اس چیز کو نہیں مانتی کہ مشرک کو الله نہیں معاف کرے گا اگر نہیں مانتی تو اپ کے عقائد میں فرق ہے --- پھر بتاؤ مادر ٹریسا کیا جنت میں جاے گی - میرا خیال میں اس کو کوئی بھی ملا جنت میں نہیں جانے دے گا -- ای لوو صحابہ سے پوچھنا پڑے گا - کہ آیا کہ مدر ٹریسا جنت میں جاے گی میرا خیال ای لوو صحابہ یا کوئی اور ملا کبی بھی نہیں راضی ہو گا - کیوں کے قرآن میں لکھا ہے مشرک کو الله معاف نہیں کرے گا
مرے سوال ایک ایماںندار ذہن کے سوال ہیں جن کا جواب کسی پاس بھی نہیں - اور میرا یقین یہ کہ اگر خدا ہے بھی تو وہ ایماندار لوگوں کو پسند کرتا ہے -- جو اپنے دل میں باتیں چھپاتے نہیں -
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
Mr meri batian samjh nahi arahen issi liye Jawab diye ja rahay hain?
مس اپ کی باتوں میں تضاد ہے ایک بات سے مجھے منع کر رہی ہیں اور خود ووہی بات کر رہی ہیں
شکریہ
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
First tell me hamara dunya mey aaney ka maqsad kia hey?
قرآن میں لکھا ہے - کہ الله نے انسانون اور جنوں کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا - لیکن کوئی بھی انسان آج کل نہیں کرتا - ویسے اگر مذھب سے ہٹ کر دیکھا جاے تو دنیا ایک خوبصورت جگہ ہے یہاں پہ ایمانداری اور اخلاص سے اپنی زندگی گزار جاؤ - خوش رہو اور کسی کو تکلیف نہ دو - اس کے لئے اپ تعلق چاہے کسی بھی دین سے - اپ ایماندار ہو اچھے ہو - مخلص ہو تو اپ کو کسی خدا کی جہنم سے ڈرنے کی ضرورت نہیں - یہ ذہانت کہتی ہے
لیکن مذہیب نے دنیا میں جتنی نفرت پھلائی شائد ہی کسی نے پھیلائی ہو - مسلمان کافروں کو پلید سمجتھے ہیں - کافر مسلمانون کو - ایک خدا دوسرے کو غلط کہتا ہے - ایک خدا کہتا ہے میں حق ہوں میری جہنم اصلی ہے اور دوسرا کہتا میری اصلی - اور دنیا میں جانے کتنے لوگ موت کے گھات اتر گۓ
@sherry2112
 
Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
Mother Tareesa yah doseray non Muslims k Ghum main aap kyun halkan huye ja rahay hain?? AAP un ko dekh aye hain k un k sath Allah ne kia kia? yah Allah k ikhytar main hay woh jisay chahay maaf keray. so doseron ki Fiker chorain aur apni keran.

aur Jis terah k sawal aap ne pochay hain meray kheyal main is ka Jawab tu aap ko marnay k bad yah roz-e-Qiyyamat Allah hi day sakta hay..! so wait till that Time.
jany do huri .. i think ye logo ko ulja k kud side py ho k enjoy karta hai 8-|werna pata isy bhi hai sub /:)
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
جب سوالوں کا جواب نہ اتا تو سب یہی کہتے ہیں - خوش رہو اور مزے کرو - لگتا اپ لوگ اپنی چھوٹی سی دنیا میں خوش ہو اور کویں سے باہر نہیں آنا چاہتے - دنیا کدر پونچ گئی اور اپ نے ٦٠ سالوں میں کیا کیا - یہ کافر ہے - شیعہ کافر - سنی کافر ہے - وہ جنت میں نہیں جاے - اس نے گھستاخی ہے - یہ چیز قرآن میں نہیں لکھی - بس اپنی چھوٹی سے دنیا بنا کر اس میں انڈین کلچر کی کچھ جھوٹی عشق معشوقی والی دستائنیں دیکھی اور اس یقین کے ساتھ مر گے کہ کل جنت میں جائیں گے -ا - ویسے ایک تو مجھے سمجھ نہیں اتی لوگ دکھاوا کیوں کرتے ہیں - اپنی طرف سے بہت زہین بنتے ہیں - اگر سوالوں کے جواب نہیں اتے تو میرا تھریڈ میں آ کر دکھاوا کرنے کی کیا ضرورت ہے

جس میں لاکھوں برس کی حوریں ہوں
ایسی جنت کا کیا کرے کوئی
{(giveheart)}
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
قرآن میں لکھا ہے - کہ الله نے انسانون اور جنوں کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا - لیکن کوئی بھی انسان آج کل نہیں کرتا - ویسے اگر مذھب سے ہٹ کر دیکھا جاے تو دنیا ایک خوبصورت جگہ ہے یہاں پہ ایمانداری اور اخلاص سے اپنی زندگی گزار جاؤ - خوش رہو اور کسی کو تکلیف نہ دو - اس کے لئے اپ تعلق چاہے کسی بھی دین سے - اپ ایماندار ہو اچھے ہو - مخلص ہو تو اپ کو کسی خدا کی جہنم سے ڈرنے کی ضرورت نہیں - یہ ذہانت کہتی ہے
لیکن مذہیب نے دنیا میں جتنی نفرت پھلائی شائد ہی کسی نے پھیلائی ہو - مسلمان کافروں کو پلید سمجتھے ہیں - کافر مسلمانون کو - ایک خدا دوسرے کو غلط کہتا ہے - ایک خدا کہتا ہے میں حق ہوں میری جہنم اصلی ہے اور دوسرا کہتا میری اصلی - اور دنیا میں جانے کتنے لوگ موت کے گھات اتر گۓ
@sherry2112
aap Allaah ko maantey ho? or Allaah pak ka aap k nazdeek kia maqaam hey? explain. point to point answer plz
 
  • Like
Reactions: Toobi

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
aap Allaah ko maantey ho? or Allaah pak ka aap k nazdeek kia maqaam hey? explain. point to point answer plz
میں ایک کائناتی خدا کو مانتا ہوں - اپ اس کو کچھ بھی نام دے دو - چاہے الله کہو - چاہے بگھوان کہو - میں جس خدا کو مانتا ہوں - وہ اپنی مخلوق میں انصاف کرتا ہے - لوگوں کے اچھے عمال کا پورا پورا بدلہ دیتا ہے - اس خدا کا پیغام انسانیت ہے - اور اپنے پیغام کے اشاعت کے لئے اس کو کسی پیغمبر اور کسی کتاب اور کسی لوکل زبان کی ضرورت نہیں - عربی زبان عجمی لوگوں کو نہیں اتی جس کی وجہ سے لوگوں کو لوکل خدا کا پیغام سمجنے میں مشکل ہوتی ہے - میں جس خدا کو مانتا ہوں اس کا پیغام اور کتاب انسانیت ہے - کوئی کافر پلید نہیں ہے - کوئی انسان ناپاک نہیں ہے - تمام انسان چاہے ان کا کا تعلق کسی بھی مذہب سے وہ انسان ہونے کے ناتے وہ افضل ہیں - اگر ایک انسان کافر ہے ایماندار ہے اور مخلص ہے - وہ ایک برے مسلمان سے اچھا اور جنت میں جانے کا زیادہ حق دار ہے - اس طرح ایک مسلمان اگر ایماندار ہے اور مخلص ہے ایک کافر کی نسبت وہ جنت میں جانے کا زیادہ حق دار ہے

میر کے دین و مذہب کا کیا پوچھتے ہو ؟
ان نے تو قشقہ کھینچا ، دیر میں بیٹھا ، کب کا ترک اسلام کیا
 
jab b koi bat ki jaati hay to us ka koi na koi proof, koi reference zaroor hota hay. jab koi shaks ye kahe k ye building ya ye makaan mera hay to sirf ye kehna kafi nahe hota k "BAS MERA MAAN'NA HAY K YE MAKAAN MERA HAY" . log usay pagal kahen gay... usay lazmi tor per us makaan ya building ka documents SALE DEED koi agreement show karna hoge warna uski baat koi nahe maanay ga, so plz Ap apnay is khyaal ka theek se koi saboot do warna koi is baat per tawajja he nahe de ga.
 
Top