Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دوست ہرگز نہ تھوکتے ہم کو
ہم اگر حسبِ ذائقہ ہوتے ۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai
چلتی ہے اب تو سانس بھی اس احتیاظ سے
جیسے گزر رہی ہو کسی پل صراط سے​
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں
ایک پرانا خط کھولا انجانے میں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

تیرے لفظوں سے آتی ھے تیرے ہاتھوں کی مہک
بے وفا مجھ سے تیرے خط نہیں جلائے جاتے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
تیرے لفظوں سے آتی ھے تیرے ہاتھوں کی مہک
بے وفا مجھ سے تیرے خط نہیں جلائے جاتے
miT chale merī umīdoñ kī tarah harf magar

aaj tak tere ḳhatoñ se tirī ḳhushbū na ga.ī
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ہم نے جس جس کو بھی چاہا تیرے ہجراں میں، وہ لوگ
آتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تُو تھا
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
کئ کام رہ گئے ہیں، تیری یاد کی وجہ سے
تیرے ساتھ بھی خسارا، تیرے بعد بھی خسارا


خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں
ایک پرانا خط کھولا انجانے میں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
تم بھی اس شہر میں بن جاؤ پتھر جیسے
ہنسنے والا یہاں کوئی ہے نہ رونے والا
 
Top