Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

کتاب عشق لکھنے کی مجھے فرصت نہیں صاحب
ابھی تک بے وفائی پر میری تحقیق جاری ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hum ko darkar hain kuch fesly jaldi jaldi
Kurra e arz ko zaea tez ghumaya jaye
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Hum ko darkar hain kuch fesly jaldi jaldi
Kurra e arz ko zaea tez ghumaya jaye
دیکھ میں گردشِ ایام اٹھا لایا ہوں
اب بتا کون سے لمحے کو بلاؤں واپس
یہ زمیں گھومتی رہتی ہے فقط ایک ہی سمت
تو جو کہہ دے تو اسے آج گھماؤں واپس
تھا ترا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا
ہو چکا تیرا تماشا تو میں جاؤں واپس
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دیکھ میں گردشِ ایام اٹھا لایا ہوں
اب بتا کون سے لمحے کو بلاؤں واپس
یہ زمیں گھومتی رہتی ہے فقط ایک ہی سمت
تو جو کہہ دے تو اسے آج گھماؤں واپس
تھا ترا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا
ہو چکا تیرا تماشا تو میں جاؤں واپس
Beautiful :-bd
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ہجرمیں تم گزار کے دیکھو
زندگی مختصر نہیں ہوتی
کس کو فرصت
کہ مجھ سے بحث کرے
اور ثابت کرے کہ میرا وجود
زندگی کے لیے ضروری ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
دیکھ میں گردشِ ایام اٹھا لایا ہوں
اب بتا کون سے لمحے کو بلاؤں واپس
یہ زمیں گھومتی رہتی ہے فقط ایک ہی سمت
تو جو کہہ دے تو اسے آج گھماؤں واپس
تھا ترا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا
ہو چکا تیرا تماشا تو میں جاؤں واپس
Great
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

سُرخ اینٹوں پہ ناچتی بارش
اور یادیں ہیں رُوبرو دیکھو
دل کی دنیا ہے دوسری دنیا
ایسے منظر کو باوضو دیکھو​
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

اس دشتِ جنوں کے ہاتھ سے بچائے رکھے سبھی کو رب
وہ عذاب جو تُو نے فقط سُنے وہ عذاب ہم کو مِلے بھی ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
عمر ترتیب سے نہیں گزری__!!!
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ھم...
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Kya ye buhat nhi k teri yad k chiragh
Itny jaly k mujh me andhery nhi rhy
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

اچھی نہیں نزاکتِ احساس اس قدر
شیشہ اگر بنو گے تو پتھر بھی آئے گا

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Pucha tumhe kbhi nhi aya mera khyal?
Kya yaad tum ko yar purany nhi rhy?
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

ان کے حسن اپنی ضرورت پہ نظر کرتے ہیں
گو خوشامد ہے بری چیز مگر کرتے ہیں

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Behla na payen gy ye khilony haroof k
Tum janty ho hum koi bachay nhi rhy
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

آو خوابوں کی باندھ کر آنکھیں
دور کہی جنگل میں چھوڑ آتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کاش کارِ جہاں سے فرصت ہو
ہم تمھیں اہتمام سے سوچیں
 
Top