U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Dec 13, 2018 #22,382 مجھے تجدید ایماں کی بھلا اب کیا ضرورت ہےمیں خوش ہوں اپنے حجرے میں مرا مسلک محبت ہے Reactions: Spirit
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Dec 13, 2018 #22,383 جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے بہت مشکل ہے کہ میرے بعد ایسا شخص ملے Reactions: maya22 and Kavi
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Dec 13, 2018 #22,384 ترکِ تعلقات کی مجھ کو خبر نہیں بس یہ ہوا وہ میری دعا سے نکل گیا Reactions: maya22, Spirit and Siyaah_Posh
soul_snatcher TM Star Oct 19, 2014 3,231 369 1,183 Islamabad Dec 13, 2018 #22,385 آؤ بستی میں نئے دوست بنائیں راحت آستینوں میں چلو سانپ ہی پالے جائیں Reactions: Kavi and ujalaa
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Dec 13, 2018 #22,386 کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں بہت آگے گئے، باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں (ابن انشاء)
soul_snatcher TM Star Oct 19, 2014 3,231 369 1,183 Islamabad Dec 13, 2018 #22,387 تیرے ارد گرد ہیں گهومتے میری زندگی کے معاملے تجهے ڈهونڈ لینے کے شوق میں میں نے اپنا آپ گنوا دیا Reactions: Spirit, Siyaah_Posh and ujalaa
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Dec 13, 2018 #22,388 رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے وہ جو بچھڑا تو یہ بھی نہ سوچا ہم تو سادہ دل تھے مر بھی سکتے تھے Reactions: Fantasy and soul_snatcher
رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے وہ جو بچھڑا تو یہ بھی نہ سوچا ہم تو سادہ دل تھے مر بھی سکتے تھے
soul_snatcher TM Star Oct 19, 2014 3,231 369 1,183 Islamabad Dec 13, 2018 #22,389 دور حاضر میں میسر ____ _ ہر چیز ہے لیکن کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوے لوگ... Reactions: Fantasy
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Dec 13, 2018 #22,390 *بھلا دے مجھ کو کے بیوفائی بجا ہے لیکن* *گنوا نا مجھ کو کے میں تیری زندگی رہا ہوں* *وہ اجنبی بن کے اب ملے بھی تو کیا ہے محسن* *یہ ناز کم ہے کہ میں بھی اس کا کبھی رہا ہوں* محسن نقوی* Reactions: maya22, soul_snatcher and ujalaa
*بھلا دے مجھ کو کے بیوفائی بجا ہے لیکن* *گنوا نا مجھ کو کے میں تیری زندگی رہا ہوں* *وہ اجنبی بن کے اب ملے بھی تو کیا ہے محسن* *یہ ناز کم ہے کہ میں بھی اس کا کبھی رہا ہوں* محسن نقوی*
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Dec 13, 2018 #22,391 محسن جب آئینے پہ میری سانس جم گئی مجھ کو خود اپنا عکس بھی دھندلا بہت لگا Reactions: maya22 and soul_snatcher
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Dec 13, 2018 #22,392 ریزہ ریزہ سپنوں والے ٹوٹے چہرے آدھے لوگ جانے والے کب آتے ہیں کیوں کرتے ہیں وعدے لوگ Reactions: maya22, ujalaa and soul_snatcher
soul_snatcher TM Star Oct 19, 2014 3,231 369 1,183 Islamabad Dec 13, 2018 #22,393 کتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے Reactions: Fantasy, maya22, Spirit and 1 other person
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Dec 13, 2018 #22,394 کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں لوگ یونہی وفا نہیں کرتے Reactions: Fantasy, maya22 and soul_snatcher
mashooma Senior Member Sep 26, 2018 581 106 43 Dec 13, 2018 #22,395 Aao ro lain faraz duniya ko Khosh dil e namurad ko ho kuch to Reactions: soul_snatcher
soul_snatcher TM Star Oct 19, 2014 3,231 369 1,183 Islamabad Dec 13, 2018 #22,396 جھوٹی مسرّتوں کو یہ حادثہ سنا دو ہم غم کی تلخیوں پہ ایمان لا چکے ہیں Reactions: Siyaah_Posh
mashooma Senior Member Sep 26, 2018 581 106 43 Dec 13, 2018 #22,397 Ziker uska ka hi sahi buzm mai bethy ho faraz Dard kaisa hi uthy hath na dil per rakhna Reactions: maya22 and Spirit
soul_snatcher TM Star Oct 19, 2014 3,231 369 1,183 Islamabad Dec 13, 2018 #22,398 ہم اس طور سے ہاریں گے مقابل جیت کے روۓ گا... Reactions: Siyaah_Posh
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 13, 2018 #22,399 بات آ کر رک گئی ھے چھاؤں کی تقسیم پر ایسے لگتا ھے شجر بھی کاٹ ڈالا جائے گا Reactions: soul_snatcher
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 13, 2018 #22,400 بات آ کر رک گئی ھے چھاؤں کی تقسیم پر ایسے لگتا ھے شجر بھی کاٹ ڈالا جائے گا Reactions: Siyaah_Posh and soul_snatcher