Siyaah_Posh
Active Member
اب تو جس طور بھی گزر جائے
کوئی اصرار زندگی سے نہیں
اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں
کوئی اصرار زندگی سے نہیں
اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں
بہت زبردستتیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا_میرے بس کی بات نہیں...!
سوچنے کا بھی نہیں وقت میسّر مجھ کو
اِک کشش ہے جو لئے پھرتی ہے در در مجھ کو