Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
اِک قیامت کی خراشیں مِرے چہرے پہ سَجِیں
ایک محشر مِرے اندر سے اُٹھا تیرے بعد
مِلنے والے کئی مفہُوم پہن کر آئے
کوئی چہرہ بھی نہ آنکھوں نے پڑھا تیرے بعد
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
تفریح میلہ میں اس پیکرِ سیماب کے ساتھ
میں بھی اُڑتا رہا اک لمحۂ بے خواب کے ساتھ
کس میں ہمت ہے کہ پوسٹ زیادہ کرے
کون اتنا فارغ ہے اس جواب کے ساتھ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

توازن ہی مناسب راستہ ھے عاشقی میں بھی
محبت بے تحاشہ ھو تو اکثر مار دیتی ھے
 

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
میں نے وہ دور گزارا ہے کہ اڑتی پریاں
مسکراتا تو مری چھت پہ اتر آتی تھیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

تکلیف مٹ گئی مگر احساس رہ گیا
خُوش ہوں کہ کُچھ نہ کُچھ تو میرے پاس رہ گیا
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
تمہاری بے رخی نے لاج رکھ لی بادہ خانے کی
تم آنکھوں سے پلا دیتے تو پیمانے کہاں جاتے

چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنی
وگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے

 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

یوں بڑی دیر سے پیمانہ لئے بیٹھا ہوں
کوئی دیکھے تو یہ سمجھے کہ پئیے بیٹھا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

ایسی آنکھوں کے دام کیا ھوں گے
نامکمل سے خواب ھوں جن میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

کب انکھ کہے گی بسمہ اللہ
کب بخشو گے دیدار پیا۔۔۔
 

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
رستہ دیکھنے والی آنکھوں کے انہونے خواب
پیاس میں بھی دریاؤں جیسی باتیں کرتے ہیں

خود کو بکھرتے دیکھتے ہیں کچھ کر نہیں پاتے ہیں
پھر بھی لوگ خداؤں جیسی باتیں کرتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

جن کو تم نے گلدستے میں چھوڑ دیا
اُن پھولوں کی حالت دیکھنے والی تھی
 
Top