Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

اِس سے پہلے کہ رُت بدل جائے
اپنے سارے گُلاب لے جانا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

لب پہ اِک حرفِ طلب تھا، نہ رہا، تیرے بعد
دِل میں تاثِیر کی خواہش، نہ دُعا، تیرے بعد
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

یہ مُحبت بھی عجب کارِ زیاں ھے جس میں
لوگ خُود چل کے خسارے کی طرف جاتے ہیں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai
کہیں تو ختم بهی کر دے سفر اذیت کا
کہیں تو پھینک میرے یار مار کے مجھ کو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں
ضرورت کے مطابق ہم، سہارے بانٹ لیتے ییں
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں، خسارے بانٹ لیتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

چھاؤں دیتے ہیں جو صحرا میں کسی کو
دل میرا ایسے درختوں کو ولی کہتا ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

کوہِ اَنا کی برف تھی، دونوں جَمے رہے
جذبوں کی تیز دُھوپ میں، پگھلا نہ وہ نہ میں
 
  • Like
Reactions: ujalaa
Top