Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

اب جو بچھڑا تو کیا روئیں تیری جدائی پر
کہ یہ اندیشہ تو ہمیں پہلی ملاقات سے تھا

 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
Azal Se Be simat Justuju Ka Safar Hai Darpaish Panyon Ko

Kisy Khabar Kis Ko Dhondta Hai Meri Tarah Raygan Samander
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

یہ بھی ہو سکتا ہے واعظ کہ میری خاموشی
تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نکلے

 
  • Like
Reactions: minaahil

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

یہ جس کے قہقہے تم سن رہے ہو
کسی صدمے سے پاگل ہو گیا ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بصارت نے کسی کی انحطاط عمر میں اکبر
بصیرت ہے تو آنکھیں مجھ سے اب آنکھیں چراتی ہیں
اکبر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai

ﻋﺸﻖ ﻧﺌﯿﮟ ﮬﻮﻧﺪﺍ ﻧﺎﻝ ﺗﺎﻭﯾﺰﺍﮞ ﺗﮯ ﭼﮭﮉ ﺩﮮ ﻗﻠﻢ ﺩﻭﺍﺗﺎﮞ
ﻋﺸﻖ ﺟﯿﻨﮩﺎﮞ ﺩﮮ ﮬﮉﯾﺌﯿﮟ ﺭﭼﯿﺎ ﺍﻭﮦ ﻧﺌﯿﮟ ﭘُﭽﮭﺪﮮ ﺫﺍﺗﺎﮞ
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
خود اپنے آپ کو مصروف کرلیا میں نے
یہ دیکھ کر ' کہ ترے آس پاس ہے دنیا
 
  • Like
Reactions: minaahil

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
موت لمحے کی صدا،زندگی عمروں کی پکار
میں یہی سوچ کے زندہ ہوں کہ مر جانا ہے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
میں بھی خاک ہوں تری راہ کی، میری تشنگی تیرا عشق ہے
مجھے گوندھ کر اسی عشق میں تو سنوار دے مرے کوزہ گر
 
  • Like
Reactions: Kavi

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Main pher palat k teri tamanna na kar sakon
kuch es tarha se mujhko judai bhe de kabhi
larzan hain kub se aankh main ashkon k qaaflay
in qaidioun ko izn-e-rahai bhe de kabhi
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,192
3,477
1,313
Dubai
رخنہ سا کوئی جیسے روانی میں آ گیا
کردار اک نیا جو کہانی میں آ گیا
 
  • Like
Reactions: ujalaa

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
چلے چلو دلِ آگاہ کے اشارے پر
محال و ممکن سب اسکے اختیار میں ہے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
لفظوں نے، پی لِیا ہے مُظفّر مِرا لہُو
ہنگامۂ صَدا ہُوں، سُخن ور نہیں ہُوں میں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
کسی دن زندگانی میں ،کرشمہ کیوں نہیں ہوتا
میں ہر دن جاگ جاتا ہوں،زندہ کیوں نہیں ہوتا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جو کچھ کہوں تو وہ ہونٹوں سے گفتگو چھینے
میں چپ رہوں تو مرے دل سے آرزو چھینے
آفتاب ‌کاوش
 
Top