Mera Intikhab....

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
محبٌت کی نہیں تم نے ۔۔۔
اگر تم کو محبت تھی
تو تم نے راستوں سے جا کے پوچھا کیوں نہیں منزل کے بارے میں؟
ہواؤں پر کوئی پیغام تم نے لکھ دیا ہوتا
درختوں پر لکھا وہ نام، تم نے کیوں نہیں ڈھونڈا؟
وہ ٹھنڈی اوس میں بھیگا، مہکتا سا گُلاب اور میں
مرے دھانی سے آنچل کو تمھارا بڑھ کے چھو لینا
چُرانا رنگ تتلی کے، کبھی جگنو کی لو پانا
کبھی کاغذ کی کشتی پر بنانا دل کی صورت اور اس پر خواب لکھ جانا
کسی بھنورے کی شوخی اور کلیوں کا وہ اِٹھلانا
تمھیں بھی یاد تو ہوگا؟
اگر تم کو محبٌت تھی، تو تم یہ ساری باتیں بھول سکتے تھے؟
نہیں جاناں!
محبٌت تم نے دیکھی ہے، محبٌت تم نے پائی ہے
محبٌت کی نہیں تم نے ۔۔۔
محبٌت کی نہیں تم نے۔ ۔ ۔
 
naazii

TM Star
Mar 28, 2014
1,383
333
83

gee ye ghazal aap ik bar pehly farma chuky hain..
 
naazii

TM Star
Mar 28, 2014
1,383
333
83
nai aap chahain to 3rd time bhi laga dain mai to bus aap ko informed kar rahe thi k shaid aap se bhol gaya ho..
 
NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
محبٌت کی نہیں تم نے ۔۔۔
اگر تم کو محبت تھی
تو تم نے راستوں سے جا کے پوچھا کیوں نہیں منزل کے بارے میں؟
ہواؤں پر کوئی پیغام تم نے لکھ دیا ہوتا
درختوں پر لکھا وہ نام، تم نے کیوں نہیں ڈھونڈا؟
وہ ٹھنڈی اوس میں بھیگا، مہکتا سا گُلاب اور میں
مرے دھانی سے آنچل کو تمھارا بڑھ کے چھو لینا
چُرانا رنگ تتلی کے، کبھی جگنو کی لو پانا
کبھی کاغذ کی کشتی پر بنانا دل کی صورت اور اس پر خواب لکھ جانا
کسی بھنورے کی شوخی اور کلیوں کا وہ اِٹھلانا
تمھیں بھی یاد تو ہوگا؟
اگر تم کو محبٌت تھی، تو تم یہ ساری باتیں بھول سکتے تھے؟
نہیں جاناں!
محبٌت تم نے دیکھی ہے، محبٌت تم نے پائی ہے
محبٌت کی نہیں تم نے ۔۔۔
محبٌت کی نہیں تم نے۔ ۔ ۔
 
NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
محبٌت کی نہیں تم نے ۔۔۔
اگر تم کو محبت تھی
تو تم نے راستوں سے جا کے پوچھا کیوں نہیں منزل کے بارے میں؟
ہواؤں پر کوئی پیغام تم نے لکھ دیا ہوتا
درختوں پر لکھا وہ نام، تم نے کیوں نہیں ڈھونڈا؟
وہ ٹھنڈی اوس میں بھیگا، مہکتا سا گُلاب اور میں
مرے دھانی سے آنچل کو تمھارا بڑھ کے چھو لینا
چُرانا رنگ تتلی کے، کبھی جگنو کی لو پانا
کبھی کاغذ کی کشتی پر بنانا دل کی صورت اور اس پر خواب لکھ جانا
کسی بھنورے کی شوخی اور کلیوں کا وہ اِٹھلانا
تمھیں بھی یاد تو ہوگا؟
اگر تم کو محبٌت تھی، تو تم یہ ساری باتیں بھول سکتے تھے؟
نہیں جاناں!
محبٌت تم نے دیکھی ہے، محبٌت تم نے پائی ہے
محبٌت کی نہیں تم نے ۔۔۔
محبٌت کی نہیں تم نے۔ ۔ ۔
 
NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
سفردشوارکتناہے
کبھی پاؤں نہیںچلتے
کبھی رستہ نہیں ملتا
ہماراساتھ دے پاے
کوئ ایسانہیںملتا
فقط ایسےگزاروںتو
یہ روزوشب نہیںکٹتے
مجھے پھر بھی میرےمالک
کوئ شکوانہیںتجھ سے
میں جاںپرکھیل سکتاہوں میںہردکھ جھیل سکتاہوں
اگرتوآج ہی کردے
محبت ہمسفرمیری
 
  • Like
Reactions: naazii

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
مت توڑ وه تعلق جو تیری ذات سےہے،
تو خفا میری کس بات سےہے؟
توبھی نہ الجھاکرمجھ سےاس طرح،
کہ تواچھی طرح واقف میرےجذبات سےہے،
میںکیسےجی لوںتم سےروٹھ کر؟
میری ہرسانس وابسطہ تیری یاد سےہے،
میراتعلق جڑا ہےکچھ اس طرح تم سےاےدوست
جیسےانسان کارشتہ اپنی سانس سےہے.
 
naazii

TM Star
Mar 28, 2014
1,383
333
83
dard ka naam agar mery liye likha tha
phir koi or mery sath pareshan q hai..
 
Top