حروف تہیجی کی ترتیب سے اشعارشیئر کیجئے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
زندگی یوں بھی گزر ہی جاتی کیوں
تیرا رہ گُرز یاد آ یا
آہ وہ جرأتِ فریاد کہاں
دل سے تنگ آ کے جگر یاد آیا

س
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
شبِ ہجراں میں در آتی ہیں کیسے یہ ملاقاتیں
تماشا ہائے خلوت نے ہمیں حیران کر رکھا ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سب کو سیرابِ وفا اور خود کو پیاسا رکھنا
مجھ کو لے ڈوبے گا اے دل تیرا دریا ہونا

ش
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ضروب و تقسیم وصؔی عشق میں لا حاصل ہے
جانے کیوں کھوجتے رہتے ہو حسابوں میں مجھے

ط
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اتنی اچھی محفل چھوڑ کے جانے کو دل نہیں کر رہا لیکن ناشتہ بھی تو ضروری ہے۔۔۔۔۔۔
پھر ملتے ہیں اللہ نے چاہا تو۔
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اتنی اچھی محفل چھوڑ کے جانے کو دل نہیں کر رہا لیکن ناشتہ بھی تو ضروری ہے۔۔۔۔۔۔
پھر ملتے ہیں اللہ نے چاہا تو۔
Haziri lagwa ke jana pher kab milengy? :p kuch lete aana wapsi main
 
Top