حروف تہیجی کی ترتیب سے اشعارشیئر کیجئے

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خُود سے مُجھے جو ہے وہ گِلہ کِس سے میں کروں
مُجھ کو منائے کون کہ خُود سے خفا ہُوں میں

د

دیکھا کئے وہ مست نگاہوں سے بار بار
جب تک شراب آئے کئ دور ہو گئے

ڈ
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ڈوبتے چاند پہ روئی ہیں ہزاروں آنکھیں
میں تو رویا بھی نہیں تم کو ہنسی کیوں آئی

ذ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ڈوبتے چاند پہ روئی ہیں ہزاروں آنکھیں
میں تو رویا بھی نہیں تم کو ہنسی کیوں آئی

ذ
ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامد
قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی​


ر
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Chalayein theek hai.. Phone se online hon to zara time lagta hai
کوئی بات نہیں۔۔۔ ہم لوگ اپنی سپیڈ ذرا کم کرتے ہیں۔

ذرا بریک پر پیر رکھئیے گا مطلب بھائی۔
 
Top