shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,699 11,682 1,313 May 19, 2016 #261 ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں ناو کاغذ کی کبھی چلتی نہیں
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 19, 2016 #262 عشق تو خیر کرلیا کروں گا پر ترے ہجر کا میں کیا کروں گا
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 19, 2016 #263 غموں سے بھاگوں غموں میں پناہ بھی ڈھونڈوں کس آرزو کی سزا ہیں ضرورتیں اتنی
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 19, 2016 #264 فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 19, 2016 #265 قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 19, 2016 #266 کتنا مشکل ھے محبت کی کہانی لکھنا جیسے پانی پہ۔ ۔ ۔ پانی سے۔ ۔ ۔ پانی لکھنا
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 19, 2016 #267 گھنی زلفوں کے سائے میں چمکتا چاند سا چہرہ تجھے دیکھوں تو کچھ راتیں سُہانی یاد آتی ہیں
minaahil Queen of dreams Super Star Jan 11, 2014 6,997 4,327 1,313 Dream land May 21, 2016 #268 لو کسی اور کے ہوے ہم بھی آج اس کا غرور ٹوٹے گا Reactions: Untamed-Heart
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 21, 2016 #269 مجھے ضبطِ غم پہ غرور تھا مرے آنسوؤں نے وفا نہ کی مرے راز پرسشِ حال پرمری چشمِ نم سے ٹپک گئے
minaahil Queen of dreams Super Star Jan 11, 2014 6,997 4,327 1,313 Dream land May 21, 2016 #270 نہ بک سکی بازارِ مصلحت میں کبھی میری زباں کی صداقت میری انا کی طرح
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 25, 2016 #271 وفا کی لاج میں اسکو منا لیتے تو اچھا تھا انا کی جنگ میں اکژ جدائی جیت جاتی ہے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 25, 2016 #272 وفا کے امتحانوں میں رہیںگے وہ جو ہر لحظہ توکوئی غمزدہ یوں ہی مرجائے گا باتوں میں عبد المطلب مقیّد
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 25, 2016 #273 ہم سے جو پوچھتے ہو دل میں ہمارے کیا ہے اپنا شعار یارو بس مہرباں وفا ہے عبدالمطلب مقیّد
La-Haasil Active Member Apr 11, 2016 436 210 43 New Zealand May 25, 2016 #274 یوں تو میں ہنس پڑا ہوں تمہارے لئے مگر کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اک ہنسی کے ساتھ
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 25, 2016 #275 آدمی آدمی سے ملتا ہے دل مگر کم کسی سے ملتا ہے مل کے بھی جو کبھی نہیں ملتا ٹوٹ کر دل اُسی سے ملتا ہے
آدمی آدمی سے ملتا ہے دل مگر کم کسی سے ملتا ہے مل کے بھی جو کبھی نہیں ملتا ٹوٹ کر دل اُسی سے ملتا ہے
minaahil Queen of dreams Super Star Jan 11, 2014 6,997 4,327 1,313 Dream land May 26, 2016 #276 اسے ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں مگر یہ بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی Reactions: Untamed-Heart
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 27, 2016 #277 بچھڑا ہوں قافلے سے الگ ہے یہ المیہ اب سوچنا ہے کیسے کٹے شام دشت میں
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 May 27, 2016 #278 بس اب کی بار بہت دِل دُکھا دیا تُم نے بس اب تمہاری طلب کا سفر بھی ختم ہوا