Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

مجھے کِس جرم کی سزا ملی کہ میری روح تک ھے تھکی ھوئی
میں اپنی جگہ سے ہِلا نہیں میری سانس پھر بھی اُکھڑ گئی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بُھولنے کے کڑے سفر میں بھی
میں تجھے یاد کرتا جاؤں گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں بہت سوچ کے بچھڑا تھا محرم میں حسیب
میں نے اس شخص کو رونے کی سہولت دی تھی
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Ye shehr talismat hy kuch keh nhi skty
Pehlu me khra shakhs farishta hy k iblees
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Dill ki sari shokhi aik muhabbat tak thi
Rang jawani k b hum per pheky aaye
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
یہ ہے مے کدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہے
یہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے

جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو
یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے

کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے
مگر اس پہ کوئی کرے بھی کیا یہ تو میکدے کا نظام ہے

یہ جناب شیخ کا فلسفہ ہے عجیب سارے جہان سے
جو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے

اسی کائنات میں اے جگرؔ کوئی انقلاب اٹھے گا پھر
کہ بلند ہو کے بھی آدمی ابھی خواہشوں کا غلام ہے
جگر مراد آبادی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ھے
تم کو اپنی مثال دیتا ھوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Wo tera onchi haweli k qafas me rehna
Yad aye to parindun ko riha karta hun
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Barish hui to ghr k darechy se lag k hum
Chup chap sogwar usy sochty rhy
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

نہ میں اندر وید کتاباں
نہ وچ بھنگاں، نہ شراباں
نہ وچ رِنداں مست خراباں
نہ وچ جاگن، نہ وِچ سون
بلھیا کیہ جاناں میں کون
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

تم سے نہ کٹ سکے گا اندھیروں کا یہ سفر
اب شام ھو رہی ھے، میرا ہاتھ تھام لو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,199
3,477
1,313
Dubai

گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں
ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ
جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں
 
Top